اسلام،خطر ے میں پڑھنے کا خطرہ

امام خمینی (رح) کے مکتب میں :

اسلام،خطر ے میں پڑھنے کا خطرہ

کچھ افراد, لوگوں کے گھروں پر بغیر کسی شرعی اور قانونی اجازت کے دھاوا بولتے ہیں،ان کی حجت یہ ہے کہ ہم نے انقلاب کیاہے ۔ اس(اقدام)کے معنی یہ ہیں اسلام اس طرح کہتا ہے،اور اسلام کا طریقہ کاریہ ہے کہ تمام اصول اور قوانین کی دیوار کو گرتاہے ۔

جمعه, نومبر 06, 2015 11:13

مزید
منشیات سے مقابلہ کی تنظیم کے اراکین سے خطاب

منشیات سے مقابلہ کی تنظیم کے اراکین سے خطاب

نہیں ایسا نہیں ہے یہ سب بہت منصوبہ بندی کے ساتھ ہو رہا ہے

بدھ, اکتوبر 07, 2015 11:58

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
سونے چاندی کے امام خمینی کی یادگاری ڈاک ٹکٹ کا رسم اجرا

سید حسن خمینی کے ہاتھوں:

سونے چاندی کے امام خمینی کی یادگاری ڈاک ٹکٹ کا رسم اجرا

امام خمینی کی یاد کو زندہ رکھنا گویا ماضی اور آئندہ کے ساتھ ان تمام اقدار کو زندہ رکھنے کے مترادف ھے جس کیلئے بہت سے شہداء نے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کیا ہے۔

بدھ, ستمبر 23, 2015 06:59

مزید
" للمصیب اجران و للخاطی اجر واحد" کی روایت مستند ہے؟

" للمصیب اجران و للخاطی اجر واحد" کی روایت مستند ہے؟

" للمصیب اجران وللمخطی، اجر واحد" والی روایت، اہل سنت کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کی گئی ہے، اور شیعوں کے تقریبا تمام علماء نے بهی اسے قبول کیا ہے۔

جمعه, ستمبر 11, 2015 11:56

مزید
عورتوں کے نماز پڑهنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

عورتوں کے نماز پڑهنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

چونکہ نبی اکرم [ص] نے فرمایا ہے:"جس طرح میں نماز پڑهتا ہوں تم بهی اسی طرح پڑهو" کیا سجدہ کی حالت میں مرد اور عورت کی نماز میں کوئِی فرق ہے؟

جمعه, ستمبر 11, 2015 11:17

مزید
امام (رح) نے جدوجہد کے دورمیں، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنایا

مجمع تشخیص مصلحتِ نظام کے صدر :

امام (رح) نے جدوجہد کے دورمیں، دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنایا

جو عوام اخلاص کے ساتھ جہاد اور مقابلہ کے میدان میں آئے ہو اور تمام سختیوں کو جھیلنے کے باوجود امام (رح) اور روحانیت کی حمایت کی ہو اور اپنے جوان انقلاب کی راہ میں پیش کیاہو، وہ بیرونی دشمنوں کو ۔ ۔ ۔ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ شرایط اور حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امام (رح) اور شہدا کے نصب العین اور آرزوں کو گمراہی کی طرف گھسیٹیں ۔

جمعرات, ستمبر 03, 2015 12:25

مزید
رہبر معظم کا حجۃ الاسلام قرہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے مطابق:

رہبر معظم کا حجۃ الاسلام قرہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

مرحوم نے نجف اشرف اور قم المقدس میں حضرت امام خمینی (رہ) کے ہمراہ اپنی دینی اور شرعی ذمہ داریوں کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔

جمعه, اگست 14, 2015 10:05

مزید
Page 65 From 72 < Previous | 61 | 62 | 63 | 64 | 65 | 66 | 67 | 68 | 69 | 70 | Next >