حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیز کے کردار کے بارے میں امام خمینی(رہ) کیا فرماتے ہیں؟
بدھ, دسمبر 23, 2020 02:05
یہ ہمارے گرانقدر طلبا وہ افراد ہیں جن کے ہاتھوں میں ملک کا مستقبل ہے آپ ہی کے ہاتھوں میں ملک تقدیر ہے اور اس ملک کو آپ ہی نے بنانا ہے
هفته, دسمبر 19, 2020 12:13
یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ دونوں مرکز ملک کی ترقی اور پیشرفت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں اور یہ دو نوں مرکز تمام انحرافات کو ختم کر سکتے ہیں
جمعه, دسمبر 18, 2020 12:02
طالب علم کے لیئے، جو بھی آسمان میں ہے اور جو زمین پر ہے ، یہاں تک کہ سمندر میں مچھلی بھی ، معافی مانگتی ہے
منگل, دسمبر 08, 2020 02:14
اگر ہم نیک اعمال انجام دیں گے تو مرنے کے بعد ہم جنت کے مستحق ہوں گے لیکن اگر ہم برے کام انجام دیں گے تو ہم خود ہی اپنے لئے جہنم کو انتخاب کر رہے ہیں۔
جمعرات, اکتوبر 15, 2020 01:40
انسان کی ترقی اور اس کی زندگی کو ہدف مند بنانے کے لئے ایک اسلامی حکومت کا ہونا ضروری ایران قوم نے بھی امام خمینی(رح) کی قیادت میں ایک طاغوتی نظام کے خلاف تحریک چلائی جس کے نتیجہ میں انہوں نے ایران میں اسلامی حکومت قائم کی اس کامیابی کے اہم دو اہم سبب درج ذیل ہیں
پير, فروری 10, 2020 10:39
ایرانی قوم نے ایک ایسے شخص کو سرنگون کیا ہے جس کو دنیا کی سپر طاقتوں کی حمایت حاصل تھی
بدھ, فروری 05, 2020 08:51
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات
اتوار, جنوری 26, 2020 10:45