رکاب حسینی میں کربلا کے شہداء کا جذبہ دیکھ کر دشمن اپنے لوگوں سے کہتے تھے کہ یہ لوگ خود کو موت کے لیے آمادہ کرچکے ہیں
جمعه, اگست 28, 2020 03:38
ماہ ذی الحجہ سال کے مہینوں میں سے آخری مہینہ ہے اس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ اس مہینہ میں دو اہم اسلامی عیدیں یعنی عید الاضحی اور عید غدیر ہیں۔
اتوار, جولائی 26, 2020 09:55
دیوان امام خمینی (رح)
هفته, جولائی 25, 2020 10:21
هفته, جولائی 11, 2020 04:21
انسانی ارتقاء امامؑ کے ظہور کی دعا میں پوشیدہ ہے
هفته, جولائی 11, 2020 10:41
اہواز میں کچھ رضاکار نوجواں آپ کے پاس آئے اور آپ نے ان کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے اس گروہ کو قوت بخشی جس کا نتیجہ اہواز میں رونما ہونے والی مختلف جنگوں میں سامنا آیا۔ اہواز میں آپ کی منجملہ سرگرمیوں میں ایک یہ تھی کہ آپ نے اپنی کاوشوں و محنتوں کے نتیجہ میں فوج، سپاہ اور عوام الناس کے درمیان ہم آہنگی ایجاد کی اور جنگ کو نئی ٹیکنیک سے ایک نیا رخ دیا جس کے بارے میں استعماری طاقتوں نے پہلے ہرگز نہیں سوچا تھا۔
هفته, جون 20, 2020 02:08
آپ مشرق میں رہتے ہیں یا مغرب میں، آپ کسی مذہب کے ماننے والے ہیں یا نہیں، امریکہ کے ساتھ ہیں یا مخالف
هفته, جون 06, 2020 11:43
ان دنوں اسلام کے بطل جلیل حضرت امام سید روح اللہ موسوی الخمینی کی اکتسویں برسی منانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں
منگل, جون 02, 2020 07:06