منگل, ستمبر 10, 2019 10:00
مورخین امام زین العابدین علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابا عبداللہ علیہ السلام شب عاشور کچھ ایسے اشعار پڑھ رہے تھے جن میں عاشورا کے انجام کی طرف اشارہ فرما رہے تھے اور اس بات کی طرف اشارہ کر رہے تھے کہ کل ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے تاریخ نے اس بات کونقل کیا ہے کہ واقعہ کربلا کے بعد سب سے پہلے ام سلمہ نے مدینہ منورہ میں نوحہ پڑھا تھا اور شہادت امام حسین علیہ السلام پر اشک بہاے اور فریاد بلند کر کے فرمایا کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اپنے لال حسین علیہ السلام کی شہادت کی خبر دی تھی۔
پير, ستمبر 09, 2019 12:56
بیت امامت اور ولایت کا پروردہ اور عصمت کدہ کا جوان ہے؛ جہاں انسانیت و آدمیت کا درس دیا جاتا تھا
بدھ, اپریل 17, 2019 10:05
جوانی، عمر کی بہار اور ترو تازہ زندگی کا موسم ہے جوانی کے ایام کی طرح زندگی کوئی دور خوش خرم اور ہنسی خوشی میں نہیں گذرتا
منگل, اپریل 16, 2019 10:03
بدھ, جنوری 09, 2019 10:45
اس دن نہ ڈر، بے خوف اوربا ایمان لوگوں کے ایک بڑی تعداد نے اس مظاہرہ میں شرکت کی جوان بوڑھوں کی اور بوڑھے جوانوں کی حوصلہ افزائی کر رہے تھے میں بھی اپنے دو بچوں کے ساتھ اس احتجاجی مظاہرہ میں شامل تھی۔
پير, جنوری 07, 2019 12:21
امام حسین علیہ السلام یوم عاشورا محکم ایمان اور یقین کے ساتھ اپنا منصبی فرض ادا کررہے تھے
جمعه, ستمبر 21, 2018 06:31
جمعرات, ستمبر 20, 2018 11:00