امام خمینی (رح) کے نزدیک شہادت "خدا کے بندوں کا فن ہے"
هفته, ستمبر 28, 2024 03:23
مولانا سید حیدر عباس رضوی نے بڑی تعداد میں موجود مؤمنین بالخصوص نوجوانوں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید آوینی نے بہت ہی اہم بات بیان کی کہ ہم اپنے گزشتہ آئمہ علیہم السّلام کا تذکرہ زیادہ کرتے ہیں
جمعرات, ستمبر 12, 2024 08:48
حضرت امام رضا (ع) نے اسلامی معارف کی تعلیم اور شاگردوں کی تربیت میں توسیع کی اور اسے آگے بڑھانے اور اسلامی تعلیمات اور الہی تربیت کو عام کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے
بدھ, ستمبر 04, 2024 08:06
انہوں نے کہا : امام حسن علیہ السلام ہمیشہ لوگوں کی مشکلات حل کرنے پر زور دیتے تھے، یہ پیغام ان تمام لوگوں کے لیے اہم ہے جو کسی عہدے پر فائز ہیں
منگل, ستمبر 03, 2024 08:29
آگ برساتا سورج اور صحرا کی جلا دینے والی گرم ہواوں کے درمیان جب ہم جذابہ بارڈر سے عراق داخل ہوئے تو یوں لگا جیسے صحرا کا بھولا بھٹکا مسافر گھر پہنچ گیا
هفته, اگست 31, 2024 07:51
امام (ره) کے نجف پہنچنے کے ایک عرصہ بعد آپ کے گھر والے وہاں پہنچے
منگل, اگست 13, 2024 11:50
عاشورہ حسینی کی مناسبت سے ہماری محافل، مجالس، اشعار اور نوحوں میں بعض شخصیات کا تذکرہ تو بہت زیادہ کیا جاتا ہے
بدھ, جولائی 24, 2024 09:17
واقعۂ عاشورا کے پیش آنے کے بعد شروع میں تو بنی امیہ کی حکومت بڑے نشے میں چور رہی اور بہت خوش تھی کہ چلو کھیل ختم ہوا
اتوار, جولائی 21, 2024 10:08