اتوار, جولائی 20, 2025 01:04
امام خمینیؒ نے اپنے ایک اہم خطاب میں واضح کیا ہے کہ دنیا کی کوئی سپر پاور، چاہے کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہو، متحد قوم کے سامنے دیرپا تسلط قائم نہیں رکھ سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کسی ملک پر قابض ہونا ایک بات ہے، لیکن وہاں مستقل قیام ممکن نہیں، خاص طور پر جب پوری قوم بیدار ہو اور ایک موقف پر متحد ہو۔
اتوار, جولائی 20, 2025 11:04
پورٹل امام خمینی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینیؒ نے ایک خطاب میں مایوسی کو شیطان کا ایک بڑا ہتھیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ جہاں انسان کو پُرامیدی اور اطمینان کے ساتھ عمل کرنا چاہیے، وہاں شیطان یأس پیدا کرتا ہے تاکہ انسان خصوصاً نوجوان نسل، اہم فیصلوں اور جدوجہد میں کمزور پڑ جائے۔
هفته, جولائی 19, 2025 02:51
هفته, جولائی 12, 2025 01:50
بدھ, جولائی 09, 2025 12:54
انبیاء اور اولیاء کرام کی قیام کی طرح امام حسین علیہ السلام کی قیام کا بھی ایک بنیادی اور اصلی مقصد ہے
جمعه, جولائی 04, 2025 09:45
امام مظلوم(ع) کی مجالس عزا کہ جو عقل کے جہل پر، عدل کے ظلم پر، امانت کے خیانت پر اور اسلامی حکومت کے طاغوتی حکومت پر غالب آنے کا ذریعہ ہیں کو حتی المقدور پورے ذوق شوق کے ساتھ منعقد کیا جائے۔ عاشورا کے خون سے رنگین پرچموں کو ظالم سے مظلوم کے انتقام کی علامت کے طور پر بلند کیا جائے۔
بدھ, جولائی 02, 2025 01:24
امام حسین علیہ السلام نے اسی اصول کی بنیاد پر یزید جیسے فاسق و فاجر حکمران کی بیعت سے انکار کیا
اتوار, جون 29, 2025 08:49