شہید عارف حسین الحسینی (رہ) ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے

شہید عارف حسین الحسینی (رہ) ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے

علامہ سید ساجد نقوی نے مزید کہا: قائد شہید نے عالمی استعمار کی سازشوں اور طاغوتی چیرہ دستیوں کے خلاف اور محروم و مظلوم طبقات کے حقوق کے لئے مسلسل جدوجہد کی

هفته, اگست 05, 2023 10:54

مزید
مسلم امہ متحد ہو کر اسلام دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا سکتی ہے

مسلم امہ متحد ہو کر اسلام دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا سکتی ہے

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے اس موقع پر مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے مسلمہ کردار کو بھی سراہا

اتوار, جولائی 09, 2023 10:46

مزید
عزاداری کا تحفظ، عزاداری کے ذریعے

علامہ سید ساجد نقوی:

عزاداری کا تحفظ، عزاداری کے ذریعے

امام خمینی(رح): مجالس عزا کو، ماتمی دستوں کو جیسا ہی سزاوار ہے، محفوظ رکھا جائے۔

بدھ, اکتوبر 05, 2016 05:44

مزید
امام خمینی نے ثابت کردیا کہ اسلام میں جامع ضابطہ حیات موجود ہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان:

امام خمینی نے ثابت کردیا کہ اسلام میں جامع ضابطہ حیات موجود ہے

تمام انسانوں کو چاہیے کہ وہ امام خمینیؓ کی عطا کردہ اسلامی و جمہوری روشن فکری اور اعلٰی اخلاقی سیاسی اور فکری تربیت اور اصولوں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے امام خمینیؓ کی ذات اور ان کے عمل کا مطالعہ کریں۔

منگل, ستمبر 01, 2015 06:10

مزید
امام خمینی(رح) میراث ایران نہیں، میراث اسلام ہیں

امام راحل امام خمینی(رح) کی 26ویں برسی

امام خمینی(رح) میراث ایران نہیں، میراث اسلام ہیں

علامہ نے مزید کہا کہ امام خمینی ؒ میراث ایران نہیں بلکہ میراث اسلام ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آج جو بھی مقدسات کا نام لے کر سیاست کررہے ہیں وہ بنو امیہ کا حربہ استعمال کررہے ہیں ۔

بدھ, جون 24, 2015 02:24

مزید