امام مظلوم(ع) کی مجالس عزا کہ جو عقل کے جہل پر، عدل کے ظلم پر، امانت کے خیانت پر اور اسلامی حکومت کے طاغوتی حکومت پر غالب آنے کا ذریعہ ہیں کو حتی المقدور پورے ذوق شوق کے ساتھ منعقد کیا جائے۔ عاشورا کے خون سے رنگین پرچموں کو ظالم سے مظلوم کے انتقام کی علامت کے طور پر بلند کیا جائے۔
بدھ, جولائی 02, 2025 01:24
پير, جون 30, 2025 01:17
اسلام میں کسی بھی عمل کی قبولیت کا دارومدار نیت پر ہوتا ہے۔ یہ اصول عزاداری پر بھی لاگو ہوتا ہے
هفته, جون 28, 2025 10:23
بدھ, جون 11, 2025 12:13
ڈاکٹر علی کمساری نے امام خمینی کی برسی پر منعقدہ پروگراموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل سے رابطے کا انداز جدید اور قائل کرنے والا ہونا چاہیے۔
هفته, جون 07, 2025 12:24
حج، مومنوں کی آرزو، اشتیاق رکھنے والوں کی عید اور سعادت مند لوگوں کا روحانی رزق ہے اور اگر یہ باطنی رموز کی معرفت کے ساتھ انجام دیا جائے تو امت مسلمہ بلکہ پوری انسانیت کی زیادہ تر بیماریوں کا مداوا ہے
جمعه, جون 06, 2025 11:09
کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ ہم نے امام کی زندگی کے کس اہم حصے کو نظرانداز کیا ہے اور جس کی آج ہمارے معاشرے کو ضرورت ہے؟
بدھ, جون 04, 2025 08:17
مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی، جو نہ صرف تینوں قوا کے سربراہان میں سے تھے بلکہ امام سے قریبی تعلق بھی رکھتے تھے
بدھ, جون 04, 2025 01:03