امام خمینی (رہ) خداوند کی قوت اور ایرانی قوم کی روحانی طاقت پر بھروسہ کی وجہ سے انقلاب لانے میں کامیاب ہوئے
منگل, جون 28, 2016 07:20
خان کمال: آپ نہ صرف ایران کے رہبر ہیں بلکہ دیگر تمام ملتوں کے بھی امام و رہبر ہیں؛ کیوںکہ امام کی تمنی اور آرزو انسانیت کو قید کی زنجیروں سے آزاد کرانا تھا۔
هفته, جون 25, 2016 10:47
بحرینی حکومت کو آگ بازی بند کردینی چاہیے اور بحرین کے عوام کی پر امن اور مسالمت آمیز تحریک کو مسلح تحریک میں بدلنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔
جمعه, جون 24, 2016 11:30
جمعرات, جون 23, 2016 12:02
امام خمینی(رہ) کا ساتھ دینے والی قوم باشعور تھی اور آج بھی وہ قوم اپنے رہبر کی اطاعت میں ہے۔
بدھ, جون 22, 2016 07:40
خداوند کے کرم سے آج قومی انسجام اسلامی نظام کے مبانی کے مطابق موجود ہے اور عوام کی اکثریت انقلاب اور امام راحل کے نام اور انکی یادوں سے عقیدت رکھتے ہیں۔
اتوار, جون 19, 2016 10:27
جمعه, جون 17, 2016 12:02
میرا یہ عقیدہ ہےکہ ہمارے انقلاب کا قوام،امام کے گھرانے، امام کی یادگاروں اور امام خمینی کے نقش قدم پر چلنے والوں کے ساتھ احترام پر موقوف ہے۔
جمعرات, جون 16, 2016 05:33