إن شاء اللہ بہت جلد اپنے کیفر کردار تک پہنچ جائے گا
هفته, جنوری 16, 2016 03:23
ان حالات اور شرائط میں قانون سازی کی خلا پر کرنے کی غرض سے انقلابی کونسل وجود میں آیا اور اپنی فعالیت کا اعلان کیا۔
جمعه, جنوری 15, 2016 07:08
امام خمینی(رح) نے 2 اپریل 1963ء کو اپنا مشہور اور نقـادانہ اعلامیہ جاری فرمایا کہ جس کا عنوان تھا ہی "ظالم شــاہ سے دوستی یعنی قوم کی تباہی وبربادی میں، تعـاون"
جمعه, جنوری 15, 2016 06:58
علماء کو دعوت دی جائے گی کہ وہ 7 جنوری کو ’’ مشہد اور گوہر شاد ‘‘ کے حادثہ میں رضا خان کے کشف حجاب کی مخالفت میں سینکڑوں افراد کے زخمی اور شہید ہونے کے سوگ میں عزائے عمومی کا اعلان کریں۔
جمعرات, جنوری 14, 2016 05:37
جمعرات, جنوری 14, 2016 05:36
یہ قومیں نور سے نکل کر ظلمتوں میں داخل ہوچکی ہیں
بدھ, جنوری 13, 2016 12:07
الکعبی کا کہنا تھا: امام خمینی(رح) کی معنوی اور آئندہ نگر سوچ تھی جو آج عراقی عوام نے "حشد الشعبی" کے نام سے بسیج اور رضاکار فورس تشکیل دی اور امام(رح) کے بیان کردہ افکار کی راہ پر گامزن ہے۔
منگل, جنوری 12, 2016 08:34
اس نظام میں اسلام، جمہور کے ساتھ ہے چنانچہ جمہور بھی اسلام محمدی(ص) کے ساتھ عجین ہے۔
پير, جنوری 11, 2016 10:23