امام جمعہ قم اور سربراہ حوزہ علمیہ ایران، آیت اللہ علی رضا اعرافی نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ آج لبنان کی حکومت پر پوری امت اسلامیہ کی نظر ہے، اور اسے چاہیے کہ امریکہ کے فریب میں نہ آئے اور حزب اللہ کا ہتھیار اس سے نہ لے، حزب اللہ ہی نے لبنان کو آزاد کرایا ہے، اور اگر یہ ہتھیار چھین لیا گیا تو لبنان شام اور لیبیا جیسا حال دیکھے گا۔
جمعه, اگست 08, 2025 10:38
پير, جولائی 28, 2025 11:45
هفته, جولائی 26, 2025 11:51
منگل, جون 24, 2025 11:05
مجتبیٰ امانی: مجھے فخر ہے کہ میں امام کے ساتھیوں میں سے ہوں
هفته, جون 07, 2025 10:53
هفته, جون 07, 2025 09:40
ایران کی بہادر قوم نے یکے بعد دیگرے ان مشکلات پر قابو پا لیا ہے جو ایک طاقتور ملک کو تباہ کرنے کے لیے کافی تھیں لیکن قوم نے یکے بعد دیگرے ان مشکلات پر قابو پا لیا اور مجرموں اور ان کے مکر و فریب کے خلاف ایک بڑی رکاوٹ اور ٹھوس لکیر کی طرح کھڑی ہو گئی ہے اور اندر کی چھوٹی بڑی سازشوں اور بیرونی سازشوں کو بے اثر کر دیا ہے۔
جمعرات, جون 05, 2025 03:20
فخر الرازی، دیگر اشعری متکلمین کی طرح، اس عقیدے کے حامل ہیں کہ انسان اپنے اعمال میں کوئی حقیقی اختیار نہیں رکھتا اور اس کے افعال خداوند کی تخلیق ہیں
جمعرات, مئی 29, 2025 08:45