تاریخ اسلام میں مسجد، صلاح مشورے، تعاون اور اہم اجتماعی، سیاسی اور نظامی مسائل کے بارے میں فیصلوں کا مرکز ہوا کرتی تھی۔
هفته, اگست 27, 2016 12:24
امام نے سعدی کی کتابوں کا انتخاب کیونکر کیا؟ گلستان میں سعدی نے بادشاہوں کی سیرت اور بوستان میں مروت کے بارے میں قلم فرسائی کی ہے۔
بدھ, اگست 24, 2016 09:24
امام خمینی(رہ): جو بھی شیعہ سنی اختلافات کی بات کرےگا نہ وہ شیعہ ہے اور نہ ہی سنی ہے۔ ہم سبھی کو اسلام اور امت مسلمہ کی ہی بات کرنی چاہئے۔
منگل, اگست 16, 2016 08:03
صدر مملکت: یادگار امام کے فرزند، حوزہ علمیہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے فکری اور سیاسی نظام کےلئے بڑے سرمائے کے صورت میں ہمارے درمیان موجود ہیں۔
پير, جولائی 25, 2016 10:55
دنیائے اسلام کو چاہیے کہ وہ اپنی کھوئی ہوئی عزت و سر بلندی، استقلال و خود مختاری اور علمی پیشرفت کے حصول اور معنوی قدرت کو پانے کے لئے کوشش کرے یعنی دین سے تمسک کرے، خدا پر توکل اور نصرت الٰہی پر یقین کےلئے کوشش کرے
پير, جولائی 18, 2016 12:07
امریکا نے اسلامی انقلاب کی فتح کے فورا بعد سے عظیم الشان امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اور آپ کی تحریک سے دشمنی کا تہیہ کر لیا اور یہ دشمنی تاحال جاری ہے۔
بدھ, جولائی 13, 2016 06:04
آج تفکر انقلاب اسلامی کا جوہر اور امام خمینی (ره) کی آرزوئیں حوادث فلسطین میں سب کے سامنے نظر آ رہی ہیں جو ناقابل انکار ہیں
جمعرات, جولائی 07, 2016 12:02
جس طرح اہل بیت علیہم السلام کےلئے عزاداری اور جشن کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں اسی طرح قرآنی محفلوں کو بھی فروغ دیا جانا چاہئے۔
اتوار, جون 12, 2016 08:44