اسلامی انقلاب کے بانی الہی اور ملکوتی انسان کے بہترین نمونہ تھے آپ اپنی زندگی کے تمام پہلووں میں دینی احکام کے مطابق عمل کرتے تھے اسلامی انقلاب کے بانی اپنی اولاد اور اپنی اہلیہ سے بھی اسلام کے مطابق سلوک کرتے تھے خود امام خمینی(رح) کی اہلیہ فرماتی ہیں کہ امام (رہ) میرا بہت احترام کرتے تھے کبھی بھی آپ نے مجھے کسی کام کا حکم نہیں دیا ہمیشہ احترام و عزت سے بات کرتے تھے۔
هفته, مارچ 23, 2019 03:51
مرحوم حاج سید احمد خمینی (رح) کی شادی آیۃ اللہ سلطانی طباطبائی کی بیٹی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی سے ہوئی تھی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی آیۃ اللہ سلطانی کی فیملی نے 1968 میں اپنے احباب کے دیدار اور زیارت عتبات کے لئے سفر پر تھی اور اسی سفر میں محترمہ فاطمہ اور سید احمد خمینی کی شادی کے مقدمات فراہم ہوے۔
هفته, دسمبر 22, 2018 11:13
جمعرات, نومبر 29, 2018 02:52
ہم کامیاب ہیں
اتوار, اپریل 15, 2018 04:47
آپ (رح) ہمیشہ، ہماری ماں کا احترام کیا کرتے
جمعرات, اپریل 05, 2018 04:23
امام (رح) اس قدر آرام آرام سے ان گلیوں میں چلتے تھے
بدھ, فروری 21, 2018 04:07
کام سے پہلے نماز ادا کریں
بدھ, دسمبر 13, 2017 12:07
ہم سب اکھٹے ہوگئے
اتوار, دسمبر 10, 2017 11:54