یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے
اتوار, مارچ 28, 2021 02:09
بعثت تاریخ اسلام اور اسلامی اصطلاح میں اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو خداوندمتعال نے رسالت پر مبعوث فرمایا، دینی اصطلاح میں خداوندمتعال کی طرف سے انسانوں کی ہدایت کے لئے کسی نبی یا رسول کے بھیجنے کو بعثت کہا جاتا ہے لیکن روز مبعث یا عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے
جمعرات, مارچ 11, 2021 03:59
الیاس؛ سیلپا کارن یونیورسٹی میں ہستری برانچ کا سربراہ
هفته, مارچ 06, 2021 12:58
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی شخصیت اتنی عظیم ہے کہ جن کی عظمت اور خصوصیات، اور شان و منزلت کے بارے میں تمام مسلمان فرقوں کے درمیان اتفاق نظر پائی جاتی ہے دنیا کے تمام مسلمان حضرت امیر المومنین علیہ السلام کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ عظیم ہستی، یہ بے مثال شخصیت، یہ اسلام کا کامل مظہر، ایک لمحے کے لئے بھی پیغمبر اسلام کی پیروی سے غافل نہیں ہوا، حضرت علی (ع) نے بچپن سے لے کر زندگی کے آخری لمحہ تک خداوندمتعال، اسلام اور پیغمبر اسلام کے لئے مجاہدت کے سلسلے میں ایک لمحہ کے لئے بھی کوئي کوتاہی نہیں کی۔
جمعرات, فروری 25, 2021 03:05
جمعرات, فروری 18, 2021 04:45
ماہ رجب اسلام کے با فضیلت اور اہم مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے، معصومین علیہم السلام سے اس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں بے شمار احادیث وارد ہوئی ہیں۔
جمعرات, فروری 18, 2021 04:17
منگل, فروری 16, 2021 02:35
آپ کے والد نویں راہنما امام محمد تقی علیہ السلام ہیں اور آپ کی والدہ گرامی سمانہ ہیں ، جو بہت ہی با تقوی اور با فضیلت خاتون تھیں ۔ دسویں امام کے مشہور ترین القاب نقی اور ہادی ہیں ۔
پير, فروری 15, 2021 01:55