امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔
جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
جمعه, ستمبر 18, 2015 12:26
" شجاعت، عفت، سخاوت، عدالت جو تمام نفسانی فضائل کی ماں اور مرکز ہے، حب دنیا کے ساتھ ہرگز جمع نہیں ہوسکتیں "
جمعرات, ستمبر 17, 2015 12:51
غیر اسلامی سیاسی نظام برقرار کرنے کا مطلب، اسلام کے سیاسی نظام کا اجرا نہ ہونا ہے
هفته, ستمبر 12, 2015 12:34
اگر لوگوں کو خیر اورسعادت کا راستہ کسی اور طریقہ سے دیکھانا ممکن ہوتا ،تو ضرور دیکھاتھا۔ کیوں کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کی رحمت وسیع ہے؛ اور لوگوں کو زبردستی اور جبر کےساتھ سعادت تک پہنچناممکن ہوتا تو ایسا ضرورکرتا
جمعرات, جولائی 02, 2015 11:29
رسول اعظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ مبارک رمضان میں ارشاد فر مایا: اللہ سبحانہ تعالٰی نے تم سب کو اپنا مہمان کہا ہے،تم سب کو اپنی ضیافت میں مدعو کیا ہے ، تم سب اس مبارک مہینہ میں اللہ تعالٰی کے مہمان ہو ؛ میزبان اللہ سبحانہ تعالٰی اورمہمان اس کی مخلوق ہے ۔
بدھ, جون 17, 2015 12:12
وہ مناجات جوماہ شعبان میں ہےمجھےنہیں لگتاکہ کسی دعامیں یہ کہاگیاہوکہ یہ دعاسارےائمہ کی ہے
بدھ, مئی 27, 2015 12:44