میں امید رکھتا ہوں خداوند عالم ان کو مجاہدین کا ثواب عنایت فرمائے
هفته, اپریل 11, 2015 02:33
امام خمینی(رح) اس ذات کا نام ہے جو کہ ہماری دینداری اور اتحـــاد ان کی مرہون منت ہے۔ ہم بارگاہ رب اعلی میں امام(رہ) کے علو درجات کی دعا کرتے ہیں۔
هفته, جنوری 10, 2015 07:43
ایک حدیث میں آیا ہے کہ جو صاحب ایمان جوانی میں قرآن کی تلاوت کرتا ہے، قرآن اس کے گوشت اور خون میں داخل ہوجاتا ہے اور خدا اس کو نیکوکاروں کےدسترخوان پر بٹهائے گا اور وہ آخرت میں قرآن کی پناہ میں ہوگا
پير, دسمبر 29, 2014 01:04
امام خمینی(رح): عدالت ایسی نفسانی صفت ہے کہ جو ہمیشہ انسان کو تقوی پیشہ کرنے اور انجام واجبات، نیز ترک محرمات کی تاکید کرتی رہتی ہے۔
پير, دسمبر 01, 2014 05:59
امام خمینی فرماتے ہیں: عدالت، افراط وتفریط اور غلو و تقصیر کے درمیان حد وسط کا دوسرا نام ہے۔
هفته, نومبر 29, 2014 09:47
امام ؒکے رشتہ داروں میں سے پانچ کا مزار شہر قم میں ہے: ماں، پهوپهی، بہن اور بهائی ان رشتہ داروں میں سے ہر ایک امام کی شخصیت یا سرنوشت میں کسی نہ کسی اعتبار سے موثر رہا ہے.
منگل, اگست 19, 2014 11:11
پس، حلم فطرت مخمورہ کا لازمہ ہے اور یہ عقل اور رحمٰن کا لشکر ہے، نیز یہ بهی معلوم ہوچکا کہ سفاہت فطرت مخمورہ کی مخالف اور جہل وابلیس کا لشکر ہے۔
اتوار, اگست 17, 2014 07:04
خاتمیت، انسان کامل کے کشف مطلق: امام خمینی(رہ)
بدھ, اگست 13, 2014 09:13