امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
ارتداد کے فقہی اور شرعی احکام کا جائزہ اور امام خمینی (رح) کے نظریات سے موازنہ

ارتداد کے فقہی اور شرعی احکام کا جائزہ اور امام خمینی (رح) کے نظریات سے موازنہ

ارتداد کا مسئلہ مختلف اقوام اور بستیوں میں ایک قدیم پس منظر رکھتا ہے، اس لیے مرتد کی سزا تمام مذاہب کے مشترکہ مسائل میں سے ہے

پير, فروری 13, 2023 10:40

مزید
اور تم کیا جانو ولایتِ فقیہ کیا ہے؟

اور تم کیا جانو ولایتِ فقیہ کیا ہے؟

امام خمینیؒ فرماتے ہیں: کوئی شخص یہ گمان نہ کرے کہ فقیہ کو عطا کردہ ولایت کی یہ اہلیت اسے نبوت یا امامت کی منزلت تک بلند کر دے گی

منگل, مارچ 16, 2021 10:26

مزید
شریعت کے بارے میں امام خمینی (رہ) کی عرفانی نظر

شریعت کے بارے میں امام خمینی (رہ) کی عرفانی نظر

کتاب اور سنت کے ظواہر کا علم بہترین علوم میں سے ہے

اتوار, جولائی 09, 2017 12:19

مزید
عدالت ایک نفسانی ملکہ اور شہودی کیفیت کا نام ہے

عدالت ایک نفسانی ملکہ اور شہودی کیفیت کا نام ہے

امام خمینی(رح): عدالت ایسی نفسانی صفت ہے کہ جو ہمیشہ انسان کو تقوی پیشہ کرنے اور انجام واجبات، نیز ترک محرمات کی تاکید کرتی رہتی ہے۔

پير, دسمبر 01, 2014 05:59

مزید