رہبر معظم انقلابا: مقدس دفاع کے عظیم اور نامور کمانڈروں کے علاوہ بھی، سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان کے معروف افراد جیسے شہید ایٹمی سائنسداں جنھوں نے بڑے عظیم کارنامے انجام دئے اور دے رہے ہیں، در حقیقت 'بسیج' کے رکن تھے اور آج بھی ہیں۔"
جمعه, نومبر 27, 2015 09:06
میں سالہا سال سے غاصب اسرائیل کے خطرے سے مسلمانوں کو آگاہ کر رہا ہوں۔ ان دنوں اس غاصب ریاست نے فلسطین کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں پر اپنے حملوں کو شدید کر دیا ہے...
منگل, نومبر 17, 2015 02:25
امام خمینی کے تصور وحدت پر نظر ڈالنے سے غالباً اسٹرٹیجک حکمت عملی کے تحت کیا جانے والا اتحاد کی تلقین کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
پير, نومبر 16, 2015 09:57
سید الشہداء علیہ السلام نے اسلام دشمنوں کو، بلکہ تمام انسانوں کو یہ سبق سنایا: "ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے"۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 09:25
ایك ایسا وقت تها جب صہیونی گماشتے ایران میں حكمرانی كررہے تهے
منگل, ستمبر 29, 2015 11:21
امام خمینی(ره) آزادی و عدالت کو وحدت کا لازمہ و مقدمہ جانتے تھے
هفته, ستمبر 26, 2015 11:51
قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:14