عراق کے سنی عرب اور کرد بهی خمینی بت شکن کی خواہش پر قائم کی گئی قدس فورس کے سربراہ حاج قاسم سلیمانی کے گیت گا رہے ہیں۔ مختصر یہ کہ شیعہ اسلامی انقلاب کا ڈنکا چہار سو بج رہا ہے۔
اتوار, فروری 08, 2015 10:04
امام خمینی (ره) کے نظرئیے کے مطابق، اسلامی انقلاب حقیقی اور اصلی اسلام کو زندہ کر کے اسلام کی عظمت و اقتدار کو دنیا کے سامنے پیش کرنے میں کامیاب رہا
پير, فروری 02, 2015 12:18
مستضعفین و محرومین کی آواز جنہوں نے بیسویں صدی میں امت مسلمہ کی قیادت و علمبرداری کی اور ایک عظیم اسلامی انقلاب برپا کرکے اڑهائی ہزار سالہ بادشاہت کا خاتمہ کیا
هفته, جنوری 31, 2015 12:59
شیخ محمد یزبک فلسطین کے سلسلہ میں امام خمینی کا نظریہ صرف اسلامی اتحاد، عزت و استقلال اسلامی کا متحقق ہونا اور جہان اسلام سے سامراج و خودپرست ہاتهوں کو قطع کرنے کا تنها راستہ جانا.
پير, جنوری 26, 2015 12:24
استقامت اور پائیداری نے صحیح معنوں میں ہمیں دیکهایا کہ یہی اسلوب عمل ارض مقدس کی آزاد سازی کیلئے بہترین راہ ہے۔
اتوار, جنوری 25, 2015 08:14
امام خمینی(رہ) نے فرمایا تها: "ہم اہل سنت برادران کے بهائی ہیں"
بدھ, جنوری 14, 2015 08:17
حضرت امام خمینی (ره) اس زمانے میں اسلام کا ایک ستون تهے...
اتوار, جنوری 11, 2015 11:29
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا: حضرت امام خمینی(رح) اسلامی وحدت کے منادی اور علمبردار تهے اور اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران نے مسلسل کوششوں سے دریغ نہیں کی ہے۔
جمعه, جنوری 09, 2015 09:45