آپ نے مزید فرمایا کہ اسلام، قرآن، ایمان اور امت اسلامیہ کی طاقت کو ہمیں کم نہیں سمجهنا چاہئے، بلکہ یقین رکهنا چاہئے کہ ہم استکباری نظاموں کے ظلم و ستم کا مقابلہ کرنے کی توانائی رکهتے ہیں۔
پير, ستمبر 08, 2014 09:13
اقوامِ متحدہ میں اسوقت بڑی طاقتیں اسرائیل کے حق میں متحد ہیں۔
جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:39
ہمیں آج کے دن اپنی تمام ترقوتوں کو یکجا کرنا چاہئے اور مسلمانوں کو جو الگ تهلگ پڑ گئے ہیں انہیں متحد کرنا چاہئے اور ان غیر ملکیوں و بڑی طاقتوں کے خلاف انہیں اٹه کهڑا ہونا چاہئے اور انہیں بتانا چاہئے کہ ہم ان کے خلاف یکجا اور متحد ہیں.
بدھ, ستمبر 03, 2014 11:35
شہید فتحی شقاقی - فلسطین میں اسلامی جہاد آرگنائزیشن کے لیڈر
پير, ستمبر 01, 2014 10:00
ڈاکٹر رمضان عبداللہ - فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری
پير, ستمبر 01, 2014 09:59
زہرا عبداللہ، سوریہ، محقق
پير, ستمبر 01, 2014 09:29
کوثر شاہین، سوریہ، انجینیر
پير, ستمبر 01, 2014 09:26
عالم اسلام کی دور جدید کی سب سے نمایاں قدآور انقلابی شخصیت حضرت امام خمینی(رح) کی ہے۔ انہیں رحلت کئے دو دہائی سے زیادہ عرصہ گزر چکا لیکن ان کی شخصیت کا اثر آج بهی ہر سو نمایاں نظر آتا ہے۔
منگل, اگست 26, 2014 09:54