رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب کے دوسرے حصے میں عربی زبان میں گفتگو کی
هفته, اپریل 30, 2022 12:04
هفته, اپریل 30, 2022 10:01
هفته, اپریل 30, 2022 10:00
پوری دنیا کے مسلمانوں کو صدر اسلام کے مجاہدین کو اپنا نمونہ عمل بناتے ہوئے عمل کرنے کی ضرورت ہے جس طرح انہوں نے صدر اسلام میں ایمان کو اپنا سب سے بڑا ہتھیار بنایا ہوا تھا اسی طرح ہمیں بھی ایمان ہی کی طاقت سے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہوگا،ایران کے جوانوں نے بھی پوری دنیا کے لئے ایک مثال قائم کی ہے کہ دنیا کی کسی بھی طاقت کے خلاف ایمان اور اخلاص سے جیت حاصل کی جا سکتی ہے
جمعه, اپریل 29, 2022 10:04
ندوستان میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کے نمائندے حجہ الاسلام والمسلمین رضا شاکری صاحب نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امام خمینی(رح) نے فرمایا تھا کہ یوم قدس ایک عالمی دن ہے یہ صرف قدس سے مخصوص دن نہیں ہے بلکہ یہ مستکبرین سے مقابلے کا دن ہے یوم القدس انسان اور اس کی آزادی کے احترام کی علامت ہے۔
جمعرات, اپریل 28, 2022 07:38
اگرچہ ناجائز صہیونی ریاست مظلوم فلسطینیوں پر کافی عرصے سے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، لیکن ہر سال جب بھی مسلمانوں کا اسلامی مہینہ ماہ مبارک رمضان آتا ہے
منگل, اپریل 26, 2022 12:52
مقبوضہ فلسطین میں اب تک دو بار انتفاضہ جنم لے چکا ہے۔ پہلا انتفاضہ 1987ء جبکہ دوسرا انتفاضہ 2000ء میں تشکیل پایا تھا
منگل, اپریل 26, 2022 08:50
صیہونیوں نے فلسطین میں مسجد ابراہیمی کو بند کردیا
منگل, اپریل 19, 2022 12:44