یوم القدس یا عالمی قدس کا دن، ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ کا دن ہے
جمعه, مئی 22, 2020 03:44
جمعه, مئی 22, 2020 12:00
کیا عالمی یوم قدس امام خمینی(رح) کی میراث ہے؟
جمعرات, مئی 21, 2020 06:42
یوم قدس باطل کے سامنے حق کی صفیں بچھانے کا ایک نمونہ ہے: جمعۃ الوداع کو یوم قدس کے نام سے جب سے پکارا گیا ہے تو اس دن سے آج تک باطل طاقتوں نے اسے کمزور بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی ہے لیکن حقیقت میں یوم قدس بتاتا ہے کہ یہ دن حق و باطل کی صفیں بچھنے اور ظلم کے سامنے عدالت کی صفیں بچھنے کا دن ہے،
جمعرات, مئی 21, 2020 06:35
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور عالمی برادری کو فلسطینیوں پر ہونے والے مظآلم پر خاموش تماشائي نہیں بننا چاہیے
جمعرات, مئی 21, 2020 04:05
جمعرات, مئی 21, 2020 04:41
قبلۂ اول کا تقدس اس کے نام سے ہی عیاں ہے اور اس کی تقدیم و تقدس کیلئے یہ امر کافی ہے کہ اسے مسلمانان عالم کے قبلہ اول ہونے کا شرف حاصل ہے
بدھ, مئی 06, 2020 11:32
میں امام صاحب،حرمین شریفین کی قوم اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا شکر گزار ہوں آپ کو یہاں جستجو کے لئے بھیجا گیا ہے لیکن میں یہاں ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں کہ صدر اسلام سے ہی مسجد کسی بھی تحریک کا مرکز تھیں اسی مسجد سے ہر تحریک شروع ہوتی تھی اور ہر تحریک کو اسی مسجد سے تقویت ملی ہے کفار کو سرنگوں کرنے کے لئے اسلام کی افواج اسی مسجد سے حرکت کرتی تھیں آپ اہل مساجد ہیں آپ بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیروی کرتے ہوے ان مساجد کو اسلام کی نشر و اشاعت اور اسلامی تحریک کو چلانے کے لئے استعال کریں اور اسلامی تحریک کو طاقتور بنانے کے لئے مساجد بہترین ذریعہ ہیں ان مسجدوں کو ظالموں اور مشرکین کے خلاف ایک اسلحہ کے طور پر استعمال کریں۔
اتوار, اپریل 19, 2020 11:36