اتوار, نومبر 01, 2020 03:34
ایرانی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج سے ایران کسی قانونی پابندی کے بغیر اور صرف دفاعی ضروریات کی بنیاد پر کسی بھی ذریعے سے کوئی بھی ضروری اسلحہ اور متعلقہ سامان خرید سکتا ہے
پير, اکتوبر 19, 2020 10:03
امام خمینی نے 29 اکتوبر 1960 کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج سپاہ کے ممبروں کے ایک گروپ کی موجودگی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فرائض کے بارے میں توضیح دی۔
اتوار, اکتوبر 18, 2020 03:26
ایرانی قوم کے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا لیکن ان کا سب سے بڑا اسلحہ ان کا ایمان ، اخلاص اور اللہ تعالی پر توکل تھا جس نے انھیں ظالم کے خلاف لڑنے کی جرات اور ہمت بخشی تھی۔
منگل, اکتوبر 13, 2020 02:44
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ آج آپ دیکھ رہے ہیں کہ بعض ملکوں کے خلاف کیسی جارحیت ہو رہی ہے
منگل, اکتوبر 13, 2020 10:32
آل خلیفہ رژیم کی عدالت نے ایسی حالت میں ان دو جوانوں کے خلاف سزاوں کا اعلان کیا ہے کہ ان کا جرم ثابت کرنے کیلئے کوئی ٹھوس ثبوت بھی پیش نہیں کئے گئے
هفته, اکتوبر 10, 2020 10:35
بدھ, ستمبر 30, 2020 08:40
صدر روحانی نے کہا کہ ایران، عراق میں اتحاد و یکجہتی میں مدد کے لئے عراقی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
جمعه, ستمبر 25, 2020 11:34