نشست کے پہلے مقرر، حجۃ الاسلام والمسلمین علی کمساری نے اپنا خطاب "امام خمینی (رح) کے اخلاقی افکار کا بین الاقوامی سطح پر فروغ" کے موضوع پر شروع کیا
هفته, نومبر 08, 2025 12:09
مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری نے ۴ نومبر۲۰۲۵کو یوم طلبہ اور سامراج کے خلاف جدوجہد کی مناسبت سے تبریز یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہیکہ امام خمینیؒ کو صرف تاریخی یا سیاسی دائرے میں سمجھنا ممکن نہیں، بلکہ ان کے، فلسفی اور عرفانی نظریات کی گہرائی کو جاننا ضروری ہے۔
جمعرات, نومبر 06, 2025 08:32
انہوں نے کہا کہ رہبر انقلاب ہم سے چاہتے ہیں کہ ہم امام خمینی(رح) کی شخصیت اور فکر میں تحریف ہونے سے روکیں۔
جمعرات, فروری 06, 2025 10:20
بدھ, مئی 29, 2024 10:00
انہوں نے کہا کہ رہبر انقلاب ہم سے تقاضا کرتے ہیں کہ ہم امام خمینی(رح)کی شخصیت اور فکر میں تحریف کرنے سے روکیں
هفته, ستمبر 18, 2021 10:02
ایک سیاسی نظام کے قیام کی خاطر امام خمینی (رح) کی مزاحمتی حکمت عملی، بنیادی طور پر دو عمدہ محور پر قائم تھی: فکری تحریک اور سیاسی تحریک جن میں سے ترتیب کے اعتبار سے فکری تحریک، سیاسی و عملی تحریک پر مقدم ہے جسے امام (رح) نے "اندرونی تبدیلی"، "بیداری" کے نام سے یاد کیا ہے۔
جمعرات, دسمبر 20, 2018 09:16
خدا انہیں اسلام کے خدمت گزاروں اور اولیاء الہی کے ساتھ محشور فرمائیں اور ان کے پسماندگان اور شاگردوں کو صبر کی توفیق عنایت کرے۔
منگل, نومبر 17, 2015 08:46