اتوار, دسمبر 14, 2025 08:14
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینیؒ نے ملتِ ایران کو خطاب کرتے ہوئے ملک کی بازسازی کے لیے کلی پالیسیوں کا ذکر کیا اور دفاعی توانائی کے تقویّت پر خاص زور دیا۔صلح کو قبول کرنے اور نافذ کرنے کے بعد کوئی یہ گمان نہ کرے۔
بدھ, دسمبر 03, 2025 07:02
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور رہبرِکبیرانقلاب امام خمینی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات کسی طور بھی برابر یا دوستانہ نہیں، بلکہ یہ ایک مظلوم اور ظالم کے درمیان تعلق کی طرح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ہمیشہ ایران کے وسائل، خصوصاً تیل، پر قبضہ کرنے اور ایرانی قوم کو دوبارہ غلام بنانے کی کوشش کرتا رہا ہے، لیکن اب وہ وقت گزر چکا ہے جب ایرانی قوم کسی بیرونی طاقت کے سامنے جھکتی تھی
هفته, نومبر 01, 2025 08:19
میں دفاع مقدس میں خواتین کا کردار کے عنوان سے پانچویں نشست منعقد ہوئی، جس میں دفاعِ مقدس کی امدادگر فاطمہ شریفی نسب، شہید غلامحسین عروجی کی اہلیہ افسانہ عروجی، اور سپہبد شہید علی شادمانی کی فرزندہ مہدیہ شادمانی نے شرکت کی۔
بدھ, اکتوبر 29, 2025 09:10
امام خمینی (رح) نے شاہ کو بنی امیہ سے کیوں تشبیہ دی؟
پير, اکتوبر 13, 2025 04:15
امام خمینی کی نجف سے پیرس کی تاریخی ہجرت نے ایران میں شاہی نظام کے زوال اور امریکہ کی شکست کے الارم بجا دیے
جمعرات, اکتوبر 09, 2025 10:58
مام خمینی(رہ) نے اس جنگ کو ایرانی بہادر اور پائدار قوم کے لئے آگہی، حرکت اور سستی و کاہلی سے نکلنے کا سبب قرار دیا اور فرمایا کہ اب جبکہ جنگ شروع ہو گئی ہے تو اس کے نتیجہ میں ہماری قوم بیدار ہو جائے گی اور وہ مزید متحرک ہو جائے گی۔
منگل, ستمبر 30, 2025 03:50
امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیت علیہم السّلام محرابپور سندھ پاکستان کے مرکزی صدر عاشق حسین سہتو نے شہید سید حسن نصر اللہؒ کی پہلی برسی کے موقع پر کہا کہ آج ہم اس مردِ مجاہد کی پہلی برسی منا رہے ہیں، جس نے اپنے خون سے امتِ مسلمہ کے دلوں میں مزاحمت کی شمع روشن کی۔
منگل, ستمبر 23, 2025 10:46