تقی صادقی: ہمیں یاد رکهنا چاہیے کہ مسئلہ فلسطین کا ایک ہی حل ہے کہ ہم مقاومت کریں۔ امریکہ عالم اسلام کو تباہ کرکے دم لے گا۔ لٰہذا ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اس کا مقابلہ کریں۔
پير, جولائی 28, 2014 02:56
صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا: امام خمینی(ره) کے فرمان کے مطابق یوم القدسو یوم اللہ ہے اور اس یوم کو مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کے طور پر منایا جائے۔
جمعه, جولائی 25, 2014 03:05
کیا یہ بات روا ہے کہ فلسطینی مجاہدین استعمار کے گماشتوں کے ہاتهوں اور استعمار کے زیر تسلط علاقوں میں قتل عام ہوں؟!
جمعه, جولائی 25, 2014 12:07
جیسا کہ امام خمینی(رہ) نے فرمایا ہے: اسرائیل کا خاتمہ ضروری ہے / اس سرزمین کے باسی اپنی مرضی سے مطلوبہ حکومتی نظام کا انتخاب کریں اور اس کے نتیجے میں اسرائیل کی غاصب صہیونیستی رژیم کا خودبخود خاتمہ ایک یقینی امر ہے۔
جمعرات, جولائی 24, 2014 07:23
عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں عوام کی باعظمت شرکت، درحقیقت بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) کے فرمان پر عمل ہے اور ساته ہی ساته اس بات کا اعلان بهی ہے کہ دنیا والوں کو یہ بات باور کرائی جائے کہ مسجد الاقصی، مقدس سرزمین اور مسلمانوں کا قبلہ اول ہے.
منگل, جولائی 22, 2014 07:50
رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ پٹی کی افسوسناک صورتحال، خصوصا فلسطینی بچوں اور خواتین کے قتل عام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: غزہ کی صورتحال واقعی تکلیف دہ ہے اور صیہونی حکومت، اسلامی دنیا کی غفلت سے فائدہ اٹها کر یہ مظالم روا رکه رہی ہے.
منگل, جولائی 22, 2014 07:12
پير, جون 09, 2014 01:41
پير, جون 09, 2014 01:39