امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
امُ الشہداء اور شہدائے اسلام

امُ الشہداء اور شہدائے اسلام

شہید کی ہمسر نقل کرتی ہیں کہ ایک بار شہید بہت دیر سے گھر آئے، رات کو سب سوٸے ہوٸے تھے کہ کسی کی آواز آنے لگی، میں نے غور کیا تو شہید کی آواز تھی

منگل, جنوری 04, 2022 10:32

مزید
ہم اپنے آپ کو انقلاب فاطمہ (س) سے نزدیک کیسے کریں؟

ہم اپنے آپ کو انقلاب فاطمہ (س) سے نزدیک کیسے کریں؟

سیرت فاطمی کے یہ تین عناصر آج انقلاب اسلامی کہ جو انقلاب فاطمی کا تسلسل ہے اہم ترین اہداف میں سے ہیں اور انقلاب اسلامی نے یہ موقع ہمارے لیے فراہم کیا ہے

جمعه, دسمبر 17, 2021 11:41

مزید
حضرت زینب (س) کی پاک شخصیت کے تاریخی پہلو

حضرت زینب (س) کی پاک شخصیت کے تاریخی پہلو

کائنات کی سب سے محکم و مقدس شخصیتوں کے درمیان پرورش پانے والی خاتون کتنی محکم و مقدس ہوگی اس کا علم و تقوی کتنا بلند و بالا ہوگا

بدھ, دسمبر 08, 2021 11:08

مزید
ظاہرا حج باطل ہے

ظاہرا حج باطل ہے

بعض قافلے والوں نے ناچیز کے ذریعہ نجف کے مراجع سے استفتاء کیا تھا کہ اگر کوئی منی میں قربانی کرنا عمدا ترک کردے تو کیا اس کے حج کو کوئی نقصان ہوگا یا نہیں؟

جمعرات, نومبر 18, 2021 11:28

مزید
مجالس عزا کی اہمیت

مجالس عزا کی اہمیت

ائمہ طاہرین(ع) کے فضائل ومصائب میں شیعوں کی طرف سے بر پا کی جانے والی مجالس عزا اپنے تمام تر نقائص کے باوجود پھر بھی قابل اہمیت ہیں

منگل, نومبر 09, 2021 09:45

مزید
ایرانی طلباء نے یورپ کی سب سے بڑی طاقت کی سفارت پر قبضہ کر لیا

ایرانی طلباء نے یورپ کی سب سے بڑی طاقت کی سفارت پر قبضہ کر لیا

4/ نومبر کی تاریخ جمہوری اسلامی ایران کے کلینڈر میں مستکبرین عالم سے مقابلہ کے دن کے عنوان سے نامگذاری ہوئی ہے۔

جمعرات, نومبر 04, 2021 03:36

مزید
Page 11 From 49 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >