حضرت امام خمینی (رح) کا ایران اور دیگر ممالک بالخصوص اسلامی ممالک کے بارے میں ایک اندیشہ وہاں کے فاسد حکام تھے
بدھ, جولائی 03, 2019 12:09
شہید آیت اللہ صدوقی یزد میں امام جمعہ اور امام خمینی(رح) کے نمایندہ تھے 2 جون 1982 کو جب نماز جمعہ ادا کر کے فارغ ہوے تو منافقین نے ایک خود کش حملے میں انھیں شہید کر دیا
منگل, جولائی 02, 2019 11:34
پير, جولائی 01, 2019 01:18
امریکی جاسوس طیارے کی تباہی ایران کی ٹھوس اسٹریٹیجی کا ثبوت ہے
اتوار, جون 30, 2019 10:18
خدا وند کا شکر ہے کہ انقلاب کے آغاز سے لے کر آج تک دشمنوں نے جو بھی سازش کی ہے اور جو بھی پروپگنڈہ کیا ہے ان کی ان سازشوں سے ہماری قوم کا اتحاد زیادہ مضبوط ہوا ہے انہوں نے جہاں بھی کوئی بات کی ہے خود کو رسوا کیا ہے اللہ کا شکر ہے انہوں نے جتنا بھی انقلاب کے خلاف لکھا ہے اس سے ہماری قوم بیدار ہوئی ہے دشمن کی ہر سازش اسلام انقلاب کے لئے مفید تھی ان کا ہر پروپگنڈہ ہمارے لئے بہتر تھا ہمیں ان کی کسی بھی سازش سے نقصان نہیں ہوا اس انقلاب کو اللہ کی مدد حاصل ہے ہمیں کسی دشمن کا کوئی خوف کا نہیں ہے۔
جمعرات, جون 27, 2019 05:59
رہبر معظم پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کے بعد اُن کے نام امام خمینی(رح) کا پیغام کیا تھا ؟
بدھ, جون 26, 2019 10:37
بدھ, جون 26, 2019 01:13
مجھے اگر رہبر کی جگہ خادم کہا جاے تو مجھے خوشی ہو گی ہم سب اسلام کے خدمتگزار ہیں اسلام کی خدمت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اسلام کی خدمت کریں اس انقلاب سے ہم اسلام کی خدمت کرنا چاہتے ہم اسلام ناب محمدی کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچانا چاہتے ہیں آج دشمن لوگوں اصلی اور حقیقی اسلام سے دور کررہا ہے اور اسلام کو ایک نا امن مذۃب کے طور پر مورفی کرنا چاہتا ہے جب کہ اسلام ایک امن اور صلح کا مذہب ہے ہمیں دنیا کے سامنے حقیقی اسلام کو پیش کرنا ہے لہذا اس ہدف تک پہنچنے کے لئے ضروری ہیکہ ہم دشمن کو پہنچانیں۔
منگل, جون 25, 2019 05:13