میرے عزیزو اور دوستو اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں متحد ہو کر اسلام اور ملک کی نجات کے لئے قیام کریں
بدھ, اکتوبر 07, 2020 03:17
یہ لوگ جو اسلام اور اسلامی انقلاب کے خلاف قلم اُٹھا رہے ہیں اور اس کی مخالفت کر رہے ہیں ان لوگوں کو پہچانیں اور ان سے ہوشیار رہیں۔
منگل, اکتوبر 06, 2020 01:32
پير, اکتوبر 05, 2020 07:20
عوام کی حمایت کے علاوہ کسی بھی بحران پر قابو پانے کا کوئی راستہ نہیں ہے اور اگر سب ایک ساتھ ہوں تو کوئی بھی بحران کسی قوم کی کمر نہیں توڑ سکتا اور عوام کے ساتھ کسی بھی راستے کو عبور کرنا ممکن ہے۔
جمعه, اکتوبر 02, 2020 04:02
جمعرات, اکتوبر 01, 2020 01:02
یہ انسان کا نفس ہے جو دنیا میں اسے گمراہ کرتا ہے انسان کو اس نفس پر کنٹرول کر کے قرب الہی حاصل کرنا چاہیے۔
منگل, ستمبر 29, 2020 01:58
محرم الحرام کو زندہ رکھنے کی کوشش کریں ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ محرم کی وجہ سے ہے اور حقیقت میں ماہ محرم اور صفر نے اسلام کو زندہ رکھا ہوا ہے
منگل, ستمبر 29, 2020 10:59
ایرانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل محمد باقری نے "دفاعِ مقدس" کے ثمرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ خطے کی اقوام نے دفاع مقدس کے دوران مشاہدہ کیا ہے
پير, ستمبر 28, 2020 11:40