امام جعفر صادق (ع)سے روایت ہے کہ ایک دن جناب فاطمہ نے رسول خدا (ص) سے پوچھا کہ اے بابا میں قیامت کے دن آپ سے کہاں ملاقات کروں گی ؟تو آپ نے فرمایا فاطمہ تم مجھے بہشت کے قریب دیکھو گی میرے ہاتھوں میں لوائے حمد ہو گا۔
جمعه, جنوری 13, 2023 12:25
امام خمینی اور ان کے رفقا کی پہلوی نظام کے خلاف پاکیزہ کاوشوں نے نه فقط اسلامی دنیا کے معاشرتی اور سیاسی زندگی پر اپنے نشان چھوڑے بلکہ دنیا کے ہر خطے میں بھی بہت دور رس اور نتیجہ خیز اثرات ڈالے ہیں ۔لہذا ایرانی عوام اور اس ملک سے وابستہ ہر مکتبہ فکر کو اس نظام کی نیک دلی سے قدر دانی کرنی چاہئے .
جمعرات, جنوری 05, 2023 08:37
آیت الله حکیم کے انتقال کے بعد ایران کے کسی ایک شہر میں ان کے ایک وکیل نے امام خمینی (رح) کو نجف میں خط لکھا اور وکالت کی اجازت مانگی
جمعرات, دسمبر 29, 2022 10:53
قرآن اور اہل بیت علیہم السلام کی روشنی میں خدا کے بندوں کی خدمت کرنا، بڑی قدر و منزلت رکھتا ہے
منگل, دسمبر 20, 2022 11:39
حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور چونکہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا اپنے زمانہ میں عظیم درسگاہ ایمانی و انسانی کی پروردہ تھیں ...
جمعرات, دسمبر 01, 2022 10:36
اسی طرح اس کتاب میں صرف تشخیص مرض ہی نہیں ہے اس کا علاج بھی ہے
جمعه, نومبر 18, 2022 10:38
امام خمینی (رح) کی فکر میں متعین اصولوں میں سے ایک غیب پر ایمان، خدا کی محضر میں حاضری اور خدا پر توکل ہے
پير, نومبر 14, 2022 10:18
اتوار, اکتوبر 16, 2022 11:17