رچرڈ لبویر: یہ بات یاد رہےکہ فرانس میں سنسر شپ بہت زیادہ ہے اور ہر کوئی اپنے من پسند طریقے سے سرگرمیاں انجام نہیں دے سکتا۔
جمعرات, جولائی 06, 2017 05:14
قم اور تہران میں تھوڑا بہت فرنیچر موجود ہے جو میری بیوی کا ملک ہے
جمعرات, مئی 04, 2017 10:39
انسان کا حقیقی مقصد اس اعلی اخلاق کی جانب پلٹنا ہے؛ تہذیب نفس انجام دینا اور انسان کو حکمت کی جانب لے جانا ہے؛ جہالت سے نکال کر حکیمانہ زندگی اور فہم و فراست کی جانب لے جانا ہے۔
پير, اپریل 24, 2017 03:16
اس تاریخی روداد اور آیت الله خمینی کی تقریر کے ترجمے سے متعلق لمحات جو براہ راست پوری دنیا میں نشر ہو رہے تھے، مجھ سمیت قوم کےلئے بہت دلچسپ اور ناقابل یقین لمحات تھے۔
جمعرات, مارچ 30, 2017 07:10
فاطمہ(س) وہ صدف ہے جس کے گوہروں میں امام حسن سے لےکر امام زمانہ علیہم السلام تک شامل ہیں اور یہی صدف اجرت رسالت قرار دیا گیا ہے۔
اتوار, مارچ 05, 2017 07:16
رہبر معظم انقلاب: مشکلات کی وجوہات کی شناخت حاصل کرکے ہی اس کا علاج ممکن ہوگا۔
منگل, فروری 14, 2017 07:26
ہاشمی، روح اللہ کے فرزند اور انقلاب اسلامی کی مایہ ناز شخصیت، برسہا برس استقامت اور مجاہدت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
هفته, جنوری 14, 2017 12:23
خمینی کو افسوس ہےکہ اسلام اور مسلمانوں کی خدمت نہیں کرسکا!!
جمعه, دسمبر 16, 2016 12:55