سید مقاومت نے کہا کہ ایک جانب امریکہ خود دوسرے جنگی محاذوں پر مصروف ہے اور نہ ہی عالمی طاقت رہا ہے، یہ امر صیہونیوں کی پالیسیوں پر گہرا اثر چھوڑ رہا ہے
هفته, اپریل 15, 2023 10:48
جمعه, اپریل 14, 2023 02:14
یہ کانفرنس 15/ فروری سن 2000ء کو امام خمینی (رح) کی پیدائش کی 100/ سالہ سالگرہ کے موقع پر شہر بیروت میں کچھ یورپی ممالک اور ایران کی شرکت سے منعقد ہوئی
پير, اپریل 10, 2023 12:55
رمضان المبارک میں تمام مسلمان یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوے ظالموں کے سامنے کھڑے ہو جائیں اور ضروری ہے کے خداوند کریم کی مدد سے بین الاقوامی ظالموں کے مقابلےمیں کھڑے ہو جائیں اور اسلامی ممالک کا دفاع کریں اور خیانت کاروں کی امیدوں پر پانی بھیر دیں۔.(صحیفه نور جلد ۸، ص ۲۱۸)
منگل, اپریل 04, 2023 12:40
امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے اور مہینے کے آخر تک دس مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔
منگل, اپریل 04, 2023 12:33
نیتن یاہو کی نئی کابینہ نے اپنے متنازعہ پالیسیوں اور اقدامات عمل میں لا کر اندرونی اور بیرونی رد عمل کو ہوا دی ہے
بدھ, مارچ 01, 2023 08:57
دوسرا نکتہ: اسلامی جمہوریہ کے بانی امام خمینی رح نے اس صف آرائی میں رہنما بورڈ نصب کر دیا ہے
اتوار, فروری 12, 2023 10:25
ایران میں رونما ہونے والا اسلامی انقلاب دنیا کی تاریخ کے اوراق پر اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور انوکھا انقلاب ہے کہ جس نے دنیا میں سیاسی میدانوں میں طاقت کے توازن کو بدل کر رکھ دیا ہے
اتوار, فروری 12, 2023 10:18