کوفہ اور شام میں امام سجاد(ع) کی جہادی اور سیاسی شجاعت

حضرت زین العابدین(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے:

کوفہ اور شام میں امام سجاد(ع) کی جہادی اور سیاسی شجاعت

چوتھے امام علی ابن الحسین زین العابدین علیہما السلام کی زندگی میں جہاد کی نشانیاں بخوبی قابل مشاہدہ ہیں۔

اتوار, نومبر 08, 2015 11:50

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
اللہ تعالٰٰی ہر کسی  سے زیادہ کام کرنے  والوں کی نیک نیت سے واقف ہے

یادگارامام سید حسن خمینی:

اللہ تعالٰٰی ہر کسی سے زیادہ کام کرنے والوں کی نیک نیت سے واقف ہے

جن کے حق میں معاشر ے میں محبت،کرم ،فضل، بھلائی ،خوبی اور احسان کیاجاتاہے جبکہ وہ شکر گزار نہیں ہوتے؛ یہی لوگ باعث بنتے ہیں تاکہ پھر (معاشر ے میں)کوئی کسی کے حق میں خوبی و نیکی اوربھلائی نہ کر ے"۔

پير, اگست 24, 2015 06:09

مزید
کشفِ حجاب برطانیہ کی سازش ۔ اقوام متحدہ عالم طاقتوں کا خدمتکار

حضرت امام خمینی (رح) :

کشفِ حجاب برطانیہ کی سازش ۔ اقوام متحدہ عالم طاقتوں کا خدمتکار

یہ سب کے سب عالمی طاقتوں کی خدمت میں ہیں اور تمام ممالک کو دھوکادینےکے لئے ہیں اور اسی خاطر ہرمسئلہ میں اپنے لئے "ویٹو " کاحق محفوظ رکھتے ہیں ۔

هفته, اگست 22, 2015 12:00

مزید
اسرائیل، مسلمانوں كے لئے ایك المیه، مقابله اور مخالفت ایك فریضه

اسرائیل، مسلمانوں كے لئے ایك المیه، مقابله اور مخالفت ایك فریضه

ایرانی عوام دنیا كے دیگر مسلمانوں كی مانند اسلام كے لئے پیدا كی جانے والی مشكلات، ركاوٹوں، خطرات اور عن قریب عملی ہونے والی سازشوں كے مقابله میں قادر وتوانا اور الله تعالٰی كے درگاه میں ذمه دار ہے۔

جمعه, جولائی 10, 2015 11:19

مزید
سلام! مکتب شہادت کے علمبردار پر

سلام! مکتب شہادت کے علمبردار پر

سلام! مکتب شہادت کے علمبردار پر! سلام تاریخ کے ہر دور میں کامیاب مظلوم پر! سلام حسین ؑ اور ان کے جاں نثاروں پر اور سلام عاشورا کے حقیقی فرزندوں '' خمینی ؒ اور ان کے دوستوں پر!''

جمعه, اکتوبر 24, 2014 11:50

مزید
امام خمینی (رح) کی نظر میں صلح امام حسن (ع) کے اسباب اور شرائط

امام خمینی (رح) کی نظر میں صلح امام حسن (ع) کے اسباب اور شرائط

جب کچه نادانوں اور بیہودہ افکار رکهنے والوں نے امام علیہ السلام کواپنا کام انجام دینے کی اجازت نہ دی اس موقع پر امام عالی مقام نے معاویہ سے صلح کر کے اس کی ظاہری عزت وآبرو بهی ختم کر دی۔امام حسن علیہ السلام نے معاویہ کا وہی حشر کیا جو سرکار سید الشہداء نے یزید کا کیا تها۔

اتوار, جولائی 13, 2014 06:09

مزید
Page 11 From 12 < Previous | 11 | 12