غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
مسئلہ فلسطین پر امریکہ نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو یرغمال بنا رکھا ہے

علامہ مرزا یوسف حسین:

مسئلہ فلسطین پر امریکہ نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو یرغمال بنا رکھا ہے

امام خمینی (رہ) نے یوم القدس کے انعقاد کا حکم دے کر مظلومین کو بولنے کی جرأت دی

جمعه, جولائی 24, 2015 12:02

مزید
امام خمینی (رح) اپنے گھرانے کی غنی ثقافت کے وارث تھے

حجۃ الاسلام سیدعلی حسینی سے گفتگو :

امام خمینی (رح) اپنے گھرانے کی غنی ثقافت کے وارث تھے

امام خمینی (رح) انقلاب کے خیمہ کا عظیم و اساسی ستون تھے جنھوں نے اپنی بصیرت ،دانائی اور عالمانہ رہبری سے معاشرہ کو آگاہ اور بیدار کیا،نظام مقدس کے وفادار اور مخلص لوگ کو جمع کیا اور اُمت کو عالمی استبکار اورطاغوت کے پنجہ سے چھٹکار دِلایا۔

بدھ, جون 24, 2015 09:27

مزید
سید عباس موسوی، ایک قائد، ایک مجاہد اور ایک شہید

اسلام ٹائمز کے مطابق:

سید عباس موسوی، ایک قائد، ایک مجاہد اور ایک شہید

1979ء میں سرزمین ایران پر حضرت امام خمینی(رح) کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کے بعد شہید عباس موسوی نے 1982ء میں لبنان میں اسلامی مزاحمت کے قیام کا فیصلہ کیا۔

جمعه, فروری 20, 2015 11:34

مزید
امام خمینی(رح) نے حریت پسندوں کیلئے آزادی کا دروازہ کهول کر دیکهایا: شیخ زعتری

امام خمینی(رح) نے حریت پسندوں کیلئے آزادی کا دروازہ کهول کر دیکهایا: شیخ زعتری

امام خمینی(ره) کے انقلاب نے تمام حریت پسندوں اور مسلم امہ کو آزادی کا دروازہ کهولا اور اس کا راز بهی سمجهایا تاکہ عالمی سامراجیت کی طاقت کمزور سے کمزورتر ہوجائے۔

جمعرات, جنوری 22, 2015 08:43

مزید
بسیج، مدرسہ عشق، بسیجی اسکے بلند وبالا گلدستوں پر، اذان شہادت دیتے ہیں

بسیج، مدرسہ عشق، بسیجی اسکے بلند وبالا گلدستوں پر، اذان شہادت دیتے ہیں

میں ہمیشہ بسیجیوں کے خلوص اور پاک نیت پر غبطہ کرتا ہوں اور میری خدا سے یہی دعا ہے کہ مجهے ان کے ساته محشور فرمائے۔ اس لئے کہ مجهے افتخار ہے کہ میں خود بهی اس دنیا میں ایک بسیجی ہوں۔

بدھ, نومبر 26, 2014 05:51

مزید
امت مسلمہ کے پاس سب کچه ہے، بس ایک خمینی (رح) چاہیئے

امت مسلمہ کے پاس سب کچه ہے، بس ایک خمینی (رح) چاہیئے

امت مسلمہ کے پاس اتحاد بهی ہے وسائل بهی، اگر امام خمینی(رح) جیسی قیادت میسر آجائے تو ہمارے تمام مسائل آسانی سے حل ہوسکتے ہیں: ڈاکٹر زیڈ اے گیلانی

بدھ, جون 18, 2014 06:31

مزید
Page 15 From 16 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16