امام خمینی نماز شب بجا لانے کے بعد، قرآن مجید کی تلاوت میں مصروف ہوتے تھے وقت نماز صبح تک اور نماز و فرائض بجا آوری کے بعد بھی قرآن کریم کی قرائت کرتے تھے۔ آپ رحمت اللہ علیہ جب بھی فرصت ملتی تو فوراً، قرآن مجید تلاوت فرماتے تھے اور اس طرح کم سے کم روزانہ آٹھ مرتبہ قرآن شریف کی تلاوت کی شرف حاصل کرتے تھے۔ مخلص کلام یہ کہ آپ مہینے میں ایک دورہ کلام پاک، ابتدا سے انتہا تک، ختم فرماتے تھے۔
ماخذ: http://www.imam-khomeini.ir/fa/