میں نے آپ کے وجود کو رہبر انقلاب سے عشق و محبت میں سرشار پایا۔
جمعه, دسمبر 04, 2015 03:15
جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔
پير, نومبر 30, 2015 12:15
شیعہ مذہب کے پیرو کاروں اور مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذاہب اور ادیان کے لوگ بھی امام خمینی(رح) کو ایک عظیم مصلح کے طور پر جانتے ہیں۔
اتوار, نومبر 22, 2015 10:21
امام خمینی(رح) کے بعد مقام معظم رہبری، عالم تشیع کے رہبر اور ہم سب کے نور چشم ہیں ۔
هفته, نومبر 21, 2015 06:42
میں سالہا سال سے غاصب اسرائیل کے خطرے سے مسلمانوں کو آگاہ کر رہا ہوں۔ ان دنوں اس غاصب ریاست نے فلسطین کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں پر اپنے حملوں کو شدید کر دیا ہے...
منگل, نومبر 17, 2015 02:25
امام خمینی(رح) نے حکومتی عہدہ داروں سے تاکید کے ساتھ کہا: لوگوں کے مناسک حج میں تعطل بالکل مناسب نہیں ۔ ۔ ۔
جمعرات, نومبر 12, 2015 07:07
جنھوں نے نہ صرف ایران میں ایسی عظیم تبدیلی پیدا کی بلکہ موجود متمدن دنیا میں بھی بڑی بنیادی تبدیلی اور تغیر ایجاد کی اور لوگوں کو انسان کی خلقت کی حقیقت کی سمت رہنمانی و ہدایت کی
جمعرات, نومبر 12, 2015 06:55
یہ قوم عظیم ترین مرد تاریخ کی شیعہ ہے
جمعرات, اکتوبر 22, 2015 05:00