امام خمینی پورٹل کے مطابق (۱۹۸۱ء) میں ایرای قوم نے قاطع اکثریت سے محمد علی رجائی کو ملک کا دوسرا صدرِ جمہوریہ منتخب کیا۔ وہ ایک سادہ اور بے ادعا شخصیت تھے جو عوام ہی میں سے اٹھے تھے۔ قریباً ایک سال وزارتِ عظمیٰ کا تجربہ کرچکے تھے انہوں نے پوری تیاری کے ساتھ یہ ارادہ کیا تھا کہ ملک کو انقلابی اور قومی جذبے سے چلائیں گے۔
هفته, اگست 30, 2025 03:49
ابوناصر عدنان بن حسین؛ فلسطین میں ثقافتی شخصیت
هفته, جولائی 05, 2025 11:38
ماضی میں ایک دفعہ امام (ره) بس سے مشہد زیارت کیلئے جا رہے تھے میں بھی اسی بس میں تھا
منگل, فروری 06, 2024 02:01
اور کس نے آپ کے ساتھ ناروا سلوک کئے، کس نے آپ کے گھر کا دروازہ جلایا، کس نے آپ کے پہلو کو شکستہ کی؟ کس نے آپ کے شکم میں موجود بچے کو شہید کیا؟ وجہ کیا تھی؟
هفته, دسمبر 16, 2023 09:22
علامہ طباطبائي کی زندگي میں ہی ان کی اکثر کتابوں کی اشاعت اور شاگردوں کی تربیت، ان کے کچھ دوسرے علمی پہلو تھے جن کی جانب رہبر انقلاب اسلامی نے اشارہ کیا
بدھ, نومبر 15, 2023 10:56
دیوان حضرت امام خمینی (رح)
منگل, ستمبر 12, 2023 09:01
امام خمینی (رح) نے رضا خان کے شیطانی جرائم اور سازشوں کو قریب سے دیکھا تھا
هفته, اگست 19, 2023 09:59
کنیز فاطمہ؛ ہندوستان میں وزارت ثقافت اور ہیومن ریسورسس کے مدیر اعلی کی معاون
هفته, اگست 12, 2023 10:51