ملک کے سب سے زیادہ مؤثر اور کردار ساز عناصر
بدھ, جنوری 27, 2021 01:17
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اس ملاقات میں ڈاکٹر ابراہیم یزدی مترجم تھے، امام خمینی رحمہ اللہ نے شیعہ حکومت کی خارجہ پالیسی، اسلامی جمہوریہ میں بائیں بازو کی جماعتوں سے نمٹنے کے طریقہ کار اور لوگوں کے معاشرتی اور ثقافتی تعلقات پر ثقافتی سامراج کے اثرات کی وجہ سے ہونے والے نقصان کی اصلاح کے طریقہ کار کا جواب دیا۔
منگل, جنوری 26, 2021 12:12
شہید سلیمانی اور المہندس کے خون نے عالم اسلام کو متحد کردیا ہے
اتوار, جنوری 10, 2021 02:16
اگر بائیڈن نے کہا کہ امریکہ قانون کی راہ پر گامزن ہونا اور اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہتا ہے تو ہمارا جواب بھی صاف اور واضح ہے ہم بھی یہ کہیں گے کہ اگر آپ وعدوں کو پورا کریں گے تو ہم بھی اپنے وعدوں کو پورا کریں گے
بدھ, جنوری 06, 2021 01:55
انہوں نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے کے فریقین نے بھی اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا
بدھ, جنوری 06, 2021 10:56
فلسطینی اسلامی جہاد کے پولیٹیکل بیورو کے ایک رکن نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ مزاحمت کا محور وسیع ہوجائے گا بیان کیا کہ شہید سلیمانی نے فلسطین میں مزاحمتی مجاہدین کی جنگی صلاحیتوں اور قابلیت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔
پير, جنوری 04, 2021 02:59
انہوں نے کہا کہ جنرل سلیمانی نے بدستور فلسطین کی مزاحمتی کاروائیوں کے تفصیلات سے واقف ہونے کی کوشش کی
منگل, دسمبر 29, 2020 01:03
سب سے پہلے شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت اور ان کے کردار پر روشنی ڈالنے کی ضرورت ہے
جمعرات, دسمبر 24, 2020 11:52