امام خمینی استعمار کے خلاف مزاحمت کا مظہر تھے

امام خمینی استعمار کے خلاف مزاحمت کا مظہر تھے

شاہ نے تحریک کو کچلنے کا حکم جاری کیا ۔ سب سے پہلے 14 خرداد (۳جون) کی شام کو امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے بہت سے

جمعرات, جولائی 01, 2021 04:40

مزید
 امام خمینی اور ان کے بیٹے مصطفی خمینی کے درمیان بحث و مباحثہ کی اصلی وجہ کیا تھی؟

امام خمینی اور ان کے بیٹے مصطفی خمینی کے درمیان بحث و مباحثہ کی اصلی وجہ کیا تھی؟

آغا مصطفی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ کبھی کبھی میں اور والد محترم کے کے درمیان ہونے والی بحث کافی جدی ہو جاتی تھی

پير, جنوری 11, 2021 08:40

مزید
مصطفی خمینی کی شہادت کے وقت امام خمینی نے کیا ذکر پڑھا تھا

مصطفی خمینی کی شہادت کے وقت امام خمینی نے کیا ذکر پڑھا تھا

حاج آغا مصطفٰی خمینی کو 23 اکتوبر 1977 کو مشکوک انداز میں شہید کیا گیا تھا مرحوم آیت اللہ خاتم یزدی نے اس وقت سے اور اس مسئلے کے بارے میں امام کے سلوک وغیرہ کا بیان کیا ہے آیت اللہ خاتم یزدی اس مسئلے کے بارے اور امام خمینی (رح) کے رد عمل کے بارے میں بتاتے ہیں مرحوم حج آغا مصطفی کی وفات کے دوسرے دن میں امام کی خدمت میں حاضر ہوا امام نے مجھے ان کے لئے ٹیکسی تیار کرنے کا حکم دیا۔ جب انھیں یہ معلوم ہوا کہ آغا مصطفی کا انتقال ہو گیا ہے تو انہوں نے تین بار "لاحول و لا قوہ۔۔کہا اور پھر کہا میں نے سوچا رہا تھا کہ مصطفی کو ابھی رہنا چاہئے اور مسلمانوں کی خدمت کرنا چاہئے تھی امام خمینی (رح) کی تعبیر کا مطلب یہ ہیکہ میں نے ایسا سوچا تھا اس کے علاوہ انہوں نے کسی قسم کا کوئی اظہار نہیں کیا۔

جمعرات, اکتوبر 22, 2020 03:01

مزید
مصطفی کی خمینی کچھ یاد گار تصویریں

مصطفی کی خمینی کچھ یاد گار تصویریں

جماران خبر رساں ایجنسی نے مصطفی خمینی کی برسی کے موقع پر ان کی کچھ یاد تصویریں شائع کی ہیں۔

جمعرات, اکتوبر 22, 2020 11:00

مزید
لوگوں کو آنے دیں

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین حیدر علی جلالی خمینی

لوگوں کو آنے دیں

هفته, اگست 08, 2020 07:14

مزید
امام کی مفارقت احمد خمینی کا لاعلاج  درد: بابا مالک حقیقی سے جا ملے

امام کی مفارقت احمد خمینی کا لاعلاج درد: بابا مالک حقیقی سے جا ملے

جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔

منگل, جون 09, 2020 10:45

مزید
Page 4 From 18 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >