فلسطینی استقامتی گروہوں نے زور دے کر کہا ہے کہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ ہماری جنگ تشخص اور بقا کی جنگ ہے
جمعه, مئی 07, 2021 05:09
جمعرات, مئی 06, 2021 01:07
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای فرماتے ہیں کہ امیرالمومنین علیہ السلامکی تین خصوصیات ہیں اقتدار ، مظلومیت اور کامیابی، علی اپنی فکر اور ارادے کے اعتبار سے مضبوط انسان تھے کہ سب مل کر بھی علی کو اپنے سامنے جھکا نہیں سکے
منگل, مئی 04, 2021 04:04
یوم القدس کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا قومی و بین الاقوامی دن ہے
اتوار, مئی 02, 2021 05:22
رہنمائوں کاکہنا تھا کہ عالم انسانیت کے سب سے بڑے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے غفلت برتی جا رہی ہے
جمعرات, اپریل 29, 2021 02:29
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان نے ہیومن رائٹس واچ کی اس رپورٹ کو صیہونی حکومت کی طرف سے نسل پرستانہ جرائم کے ارتکاب کے سلسلے کی ایک سیریز کا حصہ قرار دیا اور عالمی برادری سے اس حکومت سے پوچھ گچھ اور سزا دینے کا مطالبہ کیا حماس نے
منگل, اپریل 27, 2021 01:22
فلسطینی گروپوں کے درمیان اتحاد و وحدت،دشمن سے مقابلہ کرنے میں ایک بنیادی مسئلہ ہے
پير, اپریل 26, 2021 02:21
کانفرنس کے آخر میں شرکاء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے عنوان سے منایا جائے
اتوار, اپریل 25, 2021 02:15