آیتاللہ رضا رمضانی نے کہا ہے کہ امام خمینی(ره) نے دین کو معاشرت اور حکمرانی کے متن میں واپس لانے کا تاریخی کردار ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ امام صرف سیاسی رہنما نہیں تھے بلکہ فقیہ، عارف اور حکیم بھی تھے جن کی تعلیمات فرد، معاشرہ اور حکومت کے تمام شعبوں میں رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔
بدھ, جنوری 07, 2026 07:58
مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی(س) کےسربراہ حجت الاسلام و المسلمین علی کمساری نے کہا ہے کہ امام خمینی(س) کے افکار آج بھی تحریک چلانے کا سبب بنتے ہیں اور معاشرتی و فکری لہریں پیدا کرتا ہے، مگر ہم اسے آج کے دور کے تناظر میں پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
بدھ, ستمبر 24, 2025 08:48
محمودی کیا نے مزید کہا کہ ملک کے 40 سے زائد پروفیسرز اور محققین پر مشتمل کم از کم سات سائنسی پینل مباحثے کا انعقاد کریں گے اور تبادلہ خیال کریں گے
هفته, مئی 25, 2024 09:22
مالی کے صدر
هفته, نومبر 16, 2019 10:05
اسلامی بیداری کا مظاہرہ ایک لہلہاتی فصل ہے جس کی تخم ریزی قریب چالیس سال قبل ایک مردِ بزرگ خمینی (رحمۃاللہ علیہ) نے کی تھی۔
پير, اکتوبر 30, 2017 06:16
آج فکری جمود کا شکار ایک گروہ، میدان فکر کا شہسوار بن کر دوسروں کے خلاف مقدمہ چلانے لگا ہے اور وہی گروہ حق و باطل کا معیار بنا ہوا ہے!!
هفته, جون 18, 2016 09:11
جمعرات, جون 02, 2016 07:45
بدھ, جون 01, 2016 07:39