جب تک ملت ایران میں پہلی طاقت جو معنوی طاقت تھی اور اللہ اکبر کے سہارے آگے بڑھے تھے، باقی ہے آپ بیمہ ہیں؛ آپ اللہ کی جانب سے بیمہ شدہ ہیں۔
پير, دسمبر 07, 2015 11:44
انسان،دل کی آنکھوں اور بصیرت سے انسان ہے،انسان کے ظاہری اعضاء صرف ذرایع ہیں، اوریہ سب ختم ہونے والے ہیں ،جو کچھ باقی رہے گاوہ انسان کی روح ہے ۔ اور جو کچھ انسان کے لئے باعث سعادت ہے وہ انسان کی بصیرت ہے
پير, جون 22, 2015 11:45