علمائے اسلام کا فریضہ ہے کہ ظالموں کی اجارہ داری اور ناجائز فائدہ اٹھانے کا مقابلہ کریں
بدھ, اپریل 19, 2017 11:39
اسلام قانون کو ایک ذریعے کے طورپر دیکھتا ہے یعنی اسے معاشرے میں عدالت کی برقراری کا وسیلہ جانتا ہے
جمعه, اپریل 07, 2017 11:38
مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔
پير, مارچ 27, 2017 11:57
عشرہ فجر انقلاب کے موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد، حقیقت میں امام خمینی کے افکار اور انقلاب اسلامی کے اہداف اور رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید بیعت پر منتہی ہوتا ہے۔
بدھ, فروری 01, 2017 08:19
سماج کی خدمت کے ساتھ اجتماعی وسیاسی آگاہی کو ایسے مسائل میں شمار کیا جاتا تھا جو اسلامی روح سے مغایرت رکھتا ہے
اتوار, جنوری 29, 2017 09:22
ہمیں ایسے مفسرین کی ضرورت ہے جو ابتدا سے افکار امام کی تحلیل کریں
پير, جنوری 23, 2017 04:49
امام خمینی: آپ لوگوں کا اعتبار یہ نہیں ہےکہ آپ فاخر لباسیں پہنیں، بلکہ کوشش کریں کہ معاشرے کا چراغ بن جائیں۔
پير, دسمبر 12, 2016 11:00
انسان کی آرزوؤں کی کوئی حد نہیں ہے اور یہ چیز بنی نوع انسان کے لالچ کا سبب بنتی ہے
هفته, نومبر 12, 2016 12:02