آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اہل سنت کی موافقت اور اہل تشیع کی مخالفت پر مبنی امریکی حکام کے بیان سراسر دروغگوئی ہے۔
بدھ, دسمبر 30, 2015 11:38
یوم قدس عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کے حقیقی جلوؤں میں سے ایک ہے
بدھ, دسمبر 30, 2015 11:12
امام خمینی(رح): شیراز کے مسجد و محراب و منبر، اس راہ اسلام کے شہید کی ملکوتی نغمات کو کبھی بھولےگا نہیں۔
جمعه, دسمبر 11, 2015 12:02
اسلام اپنی عقلی، منطقی اور فطری بنیادوں کی وجہ سے خاص و عام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ دور درحقیقت امام خمینی(رہ) کا دور ہے، الہی و روحانیت و معنویت کے غلبے کا دور ہے۔
جمعه, نومبر 13, 2015 09:29
سید الشہدا (ع) کا پیغام آزادی ہے اور دنیا میں کسی بھی شخص کو ظلم کے سایے میں زندگی نہیں کرنی چاہیئے ۔
بدھ, نومبر 11, 2015 11:36
معاویہ اور یزید سے اسلام کو یہ خطرہ نہیں تھا کہ انہوں نے خلافت کو غصب کیا تھا
منگل, اکتوبر 13, 2015 11:19
آج اپنے دینی بھائیوں کی مدد کرنے سے بڑھ کر کوئی اوراجر وثواب نہیں هے ۔ یعنی سب سے پہلی ذمہ داری الٰهی نیت كے ساته معاشرہ کی تعمیر کرنا ہے ۔ لٰہذا آپ ایك نٹ اوربولٹ بناکرحج اور عمرہ سے زیادہ ثواب اپنے نصیب كرسكتے ۔
پير, اکتوبر 05, 2015 01:38
عید کا ایک مفہوم ہماری نظر میں ہے اور ایک مفہوم ابراہیم (ع) اور عظیم انبیاء (ع) کی نظروں میں ہے
بدھ, ستمبر 23, 2015 11:45