مناسب خطبوں کی سماعت سے اسلام اور اسلام کے ظلم پیشہ اور خوانخوار دشمن کے مقابلہ میں اپنی راہ، روش، حکمت عملی اور ذمہ داریوں کو پہنچان سکیں۔
هفته, جولائی 18, 2015 11:16
امام خمینی (رح) ایک عظیم اسلامی لیڈر اور حاوداں شخصیت ہیں جو فلسطینی عوام کے دلوں میں جگہ رکھتی ہے۔
جمعرات, جولائی 16, 2015 04:18
ہم سب ایک دوسر ے کی مدد و حمایت سے، غاصب دشمن کے ساتھ مقابلہ کرسکتے، اس کی قوم پرستانہ سلوک اور برتاؤ کے خلاف ڈٹ جاسکتے اور مقدسات چاہے مساجد ہوں یاچرچ کی کرامت اور احترام سے دفاع کرسکتے۔
بدھ, جولائی 15, 2015 07:18
جنایتکاروں کے ہاتھ اپنے ملک سے کاٹ ڈالیں اور قدس شریف اور فلسطین کی آزادی کو اپنے نصب العین کے سر لوح میں قرار دیں اور صہیونیست اورآمریکا کے گر ے ہوئے کارندوں کی داغ کو اپنے دامن سے پاک کریں اور قدس کے دن کو ہمیشہ زندہ رکھیں ۔
منگل, جولائی 14, 2015 06:06
اسرائیل کی کمزوری،امام خمینی (رح)کی فکر و نظریہ ہے جو انھوں نے پہلی بار دنیاوالوں کے سامنے پیش کیا۔ فلسطینی مملکت کی تعمیرنو کا ارادہ اور قدس کے عالمی دن کے اعلان نے مسلمانوں میں وابستگی،یکجہتی اور وحدت میں اضافہ کیا ہے ۔
هفته, جولائی 11, 2015 06:15
اس دن ہم سب کو عالمی سامراج کو خبردار کرنا چاہیئے کہ اب اسلام دوبارہ تمہار ے اور تمہار ے خبیث کارندوں کے قبضےاور مٹھی میں نہیں آئے گا۔
بدھ, جولائی 08, 2015 04:55
امام خمینی (رح )کی رحلت سے اسلام میں ایسا خلاء پیدا ہوا ہے جو کبھی بھی کوئی دوسری چیز اس کی جگہ نہیں لے سکتی
بدھ, جولائی 01, 2015 10:45
اگر ان کے پاس ایک جَو غیرت اوراسلامی وعربی حمیت ہوتی، تو ایسے کندے سیاسی معاہدہ اورلین دیں،خود فروشی اور وطن فروشی پرتیار نہیں ہوتے ۔ کیاان کے یہ اقدامات عالم اسلام کے لئے باعث شرم اور بے آبروی نہیں ؟
هفته, جون 27, 2015 11:52