رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے سنیچر 8 مارچ 2025 کی شام انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور ملک و نظام کے بعض اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی
اتوار, مارچ 09, 2025 08:50
انہوں نے کہا: ایمان انسانیت کی بنیاد ہے اس کو نقصان پہنچانا بہت زیادہ خطرناک ہے
اتوار, مارچ 02, 2025 09:40
حجتالاسلام والمسلمین سید محمدتقی محمدی شیخ نے رمضان المبارک سے متعلق چھ اہم سوالات کے جوابات دیے
هفته, مارچ 01, 2025 09:23
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 22 فروری 2025 کو جلیل القدر عالم دین، مفسر قرآن اور فلسفی آیت اللہ جوادی آملی کی تفسیر تسنیم پر بین اقوامی سیمینار کے منتظمین سے خطاب کیا
بدھ, فروری 26, 2025 09:19
مینڈیٹ کی توثیق کا دن اور توثیق کی تقریر، اس ضخیم اور پرمعنیٰ کتاب کا آخری ورق ہے جو ایران کی عظیم قوم اور متعلقہ افراد نے اس پرجوش الیکشن کے ذریعے مدوّن کی ہے
هفته, اگست 31, 2024 08:31
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
افطار سے قبل یا حکومتی عہدہ داروں سے ملاقات کے وقت امام ؒکی نماز جماعت جو جماران میں منعقد ہوئی تھی
بدھ, اپریل 24, 2024 08:41
اس حملے میں پہلی چیز جو بہت اہم اور بے مثال تھی، وہ ہے ایران کی طرف سے مقبوضہ علاقوں پر براہ راست اور باقاعدہ سرکاری حملہ
منگل, اپریل 16, 2024 07:58