وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوگا۔ یہ ہمارے خائن اور مفاد پرست سیاستدانوں کی ناقص داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، جس کا خمیازہ آج پاکستان کے 18کڑوڑ محب وطن عوام بھگت رہے ہیں۔
جمعرات, اگست 13, 2015 06:21
آج کی مشکلات کا حل فکر شہید حسینی پر مشتمل ہے۔ یہ فکر جس کو ولی فقہہ کی تائید حاصل ہے، جس کے بارے میں امام خمینی نے فرمایا کہ اس فکر کی حفاظت کریں، یہ وہ فکر ہے جس پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی۔
جمعه, اگست 07, 2015 01:50
شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے بانی تھے۔ آپ فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے اسی لیئے شہید عارف حسین الحسینی پاکستان کو عالمی استعمار کے چنگل سے آزادی دلوانا چاہتے تھے۔
جمعرات, اگست 06, 2015 09:26
جب امام خمینی ایران سے جلا وطن ہو کر عراق تشریف لے گئے تھے ان کی انقلابی تحریک کا حصہ ہوتے تھے اور اکثر و بیشتر نماز امام خمینی کی اقتدا میں ادا کرتے... جب پاکستان تشریف لائے تو ان کے پاس امام خمینی کا وکالت نامہ و نمائندگی کا خصوصی خط تھا۔
منگل, اگست 04, 2015 12:19
دور حاضر کے بدلتے ہوئے حالات و واقعات اور دنیا میں ہونے والی خونریزی کہ جسے عالمی استعماری قوتوں نے شروع کر رکھا ہے، ایسے حالات میں دنیا کے ہر ملک میں، ہر گوش و کنار میں، ایک ہی آواز سنائی دے رہی ہے کہ کاش ہمارے وطن میں کوئی ایک خمینی بن کر آجائے۔
جمعرات, جولائی 30, 2015 11:42
ان کا ہدف یہ ہے کہ ملت اسلامیہ کی بری صورتحال ہمیشہ قائم رہے
بدھ, جولائی 22, 2015 01:35
امام خمینی(ره) وہ وارث انبیاء ہیں کہ جنہوں نے انبیاء کی گمشدہ میراث کو زندہ کیا ہے
جمعه, جولائی 10, 2015 12:02
تیرا سایہ سایہء رحمت تھا انسا ں کے لیے // ہرنفس تیرا ہدایت تھا مسلماں کے لیے
منگل, جون 30, 2015 03:48