حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی ع و فاطمہ س کی بیٹی اور پیغمبر اکرم ص کی نواسی ہیں حضرت زینب س کی تاریخ ولادت کے بارے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں ۔ ان میں سے معتبر ترین روایت کے مطابق آپ کی ولادت ٥ جمادی الاول سن ٦ ہجری کو مدینہ میں ہوئی آپ نہایت ہی بافضیلت خاتون تھیں ۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام علی زین العابدین ع آپ کو عالمہ غیر معلمہ ایسی عالمہ جس نے کسی سے اکتساب علم نہیں کیا کے نام سے یاد کرتے تھے۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے۔ جیسا کہ ہم کربلا اور اس کے بعد والے واقعات میں آپ کی شجاعت اور فن خطابت کا مشاہدہ کرتے ہیں ۔
منگل, دسمبر 31, 2019 02:56
انڈیا میں حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں
پير, دسمبر 23, 2019 03:37
امریکہ مظاہروں سے غلط فایدہ اٹھانا چاہتا ہے
اتوار, دسمبر 15, 2019 09:36
تانزانیا کے سابق صدر
جمعرات, نومبر 21, 2019 10:32
چہلم کا فلسفہ یہ ہے کہ اس دن امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی یاد تازہ ہوتی ہے اور یہ چیز کافی اہمیت کی حامل ہے
پير, اکتوبر 28, 2019 11:14
عالمی ذرائع ابلاغ یا انٹرنیشنل میڈیا موجودہ دور میں ہر جگہ موجود ہے، لیکن وہ اپنی موجودگی کا احساس مخصوص مفادات کیلئے دلاتا ہے
اتوار, اکتوبر 20, 2019 09:06
هفته, اکتوبر 19, 2019 10:00
صدام کی حکومت کے خاتمہ کے بعد زائرین پیدل عراق کے شہروں نجف، بغداد، بصرہ اور کوفہ سے روانہ ہوئے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیدل کربلا کی طرف سفر میں زائرین کی تعداد بڑھنے لگی
جمعرات, اکتوبر 17, 2019 09:04