امام خمینی(رح) ہمیشہ ضرورتمند افراد سے بڑی مہربانی اور محبت سے مللتے تھے

امام خمینی(رح) ہمیشہ ضرورتمند افراد سے بڑی مہربانی اور محبت سے مللتے تھے

امام خمینی(رح) ہمیشہ ضرورتمند افراد سے بڑی مہربانی اور محبت سے مللتے تھے

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق ایک رات کو ایک ضرورتمند شخص امام خمینی(رح ) کے دروازے پر آیا وہان موجود کچھ ذمہ دار افراد نے اس کے ساتھ اچھا برتاو نہیں کیا امام (رہ) دور سے کھڑے اس منظر کو دیکھ رہے تھے باہر تشریف لائے اور ان کے اس برتاو کی مذمت کی اور فرمایا کہ یہ کیسا سلوک ہے؟ ان لوگوں نے جواب میں عرض کیا کہ یہ شخص کل بھی آیا تھا تو آپ نے جواب میں فرمایا کہ آنے دیں ضرورتمند ہے یا تو اس کی ضرورت کو پورا کریں یا پھر اپنے اچھے سلوک سے اسے خوش کریں لوگوں کو پریشان نہ کریں۔

ای میل کریں