امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

امام جواد ع کی کمسنی میں امامت

انسان کی عقل اور جسم کی بالیدگی کے دور کی کوئی خاص حد مقرر نہيں ہے کہ عمر کی کسی خاص حد تک پہنچ کر انسان کا جسم و جان حد کمال تک پہنچ سکتا ہے۔ اور اس میں کونسی ایسی رکاوٹ ہوسکتی ہے کہ خداوند قادر و حکیم خاص مصلحتوں کی بنا پر جسم و جان کے اس کمال کی عمر کو بعض لوگوں کے لئے کم کرے اور ان کے کمال کو چند برسوں میں خلاصہ کردے؟ انسانی برادری میں ـ ابتداء سے آج تک ـ تھے ایسے بہت سے افراد جو عمر کے لحاظ سے معمول کے قاعدے سے مستثنیٰ تھے اور خالق عالم کے فضل و کرم اور عنایت خاصہ کے سائے میں، چھوٹی عمر میں کسی امت کی پیشوائی اور رہبری کے مقام پر فائز ہوئے ہیں۔

هفته, جنوری 11, 2025 09:10

مزید
"تذکرة الفقہاء سے کتاب الوکالة" کا ترجمہ اور تحقیق اور اس کا امام خمینی (رح) کے اقوال اور شہری قانون سے موازنہ

"تذکرة الفقہاء سے کتاب الوکالة" کا ترجمہ اور تحقیق اور اس کا امام خمینی (رح) کے اقوال اور شہری ...

تحقیق میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں: وکالت کی حقیقت اور اس کی قانونی حیثیت...

هفته, اگست 31, 2024 10:55

مزید
امام خمینی (رح) کی سورہ حمد کی تفسیر کا معاصر سنی اور شیعہ تشریحات سے موازنہ

امام خمینی (رح) کی سورہ حمد کی تفسیر کا معاصر سنی اور شیعہ تشریحات سے موازنہ

سورہ حمد اپنی خاص خصوصیات کی وجہ سے مختلف مفسرین کی توجہ اس طرف مبذول کرائی ہے

پير, اپریل 15, 2024 09:50

مزید
امام خمینی (رح) اور شیخ بہائی مرحوم کی اربعین حدیث کا موازنہ

امام خمینی (رح) اور شیخ بہائی مرحوم کی اربعین حدیث کا موازنہ

اس مقالے میں جو کچھ ہم پڑھتے ہیں وہ شیخ بہائی اور امام خمینی مرحوم کی اربعین حدیث کی دو گراں قدر کتابوں کا موازنہ ہے

منگل, جون 27, 2023 09:14

مزید
ایران میں انقلاب کے بعد علمی و تحقیقی پیشرفت

ایران میں انقلاب کے بعد علمی و تحقیقی پیشرفت

انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد اس انقلاب کی پیش رفت کو روکنے کے لیے عالمی استعماری قوتوں اور ان کے حواریوں کی جانب سے مختلف حربے استعمال کیے گئے

بدھ, جون 07, 2023 09:57

مزید
Page 1 From 14 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >